لانا نسیبہ

متحدہ عرب امارات کا امریکا سے غزہ جنگ بندی کی حمایت پر زور

نیویارک(عکس آن لائن)اقوامِ متحدہ میں متحدہ عرب امارات کی سفیر لانا نسیبہ نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ واضح طور پر ایک کھلا زخم ہے، ہمیں اب انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی ضرورت ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

ریما بنت بندر

پہلے غزہ میں جنگ بندی پھر اسرائیل سے تعلقات کی بات ہوگی، سعودی سفیر

ڈیووس(عکس آن لائن)سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی نوعیت کے تعلقات کی راہ میں غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کو رکاوٹ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی سے پہلے اسرائیل کے ساتھ کوئی تعلقات نہیں ہو سکتے۔ مزید پڑھیں

چینی مندوب 

فلسطین اسرائیل مسئلے میں جنگ بندی کو فروغ دینا ضروری ہے، چینی مندوب 

 جنیوا (عکس آن لائن)  جینیوا میں چین کے مستقل نمائندے  چھن شو نے فلسطین اسرائیل مسئلے پر چین کے موقف اور  تجاویز پر کہا ہے کہ سب سے پہلے، جنگ بندی کو فروغ دینا اور تشدد کو روکنا ضروری ہے۔ مزید پڑھیں

اسرائیل

امریکاکی جانب سے قرارداد ویٹو کرنے پر اسرائیل کا خیرمقدم

تل ابیب (عکس آن لائن)سلامتی کونسل میں امریکا کی جانب سے جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے کا اسرائیل نے خیر مقدم کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوار کو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ویڈیو بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کا غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان نے ایک بار پھر غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو نہتے فلسطینیوں پر دوبارہ بمباری کے آغاز پر سخت مایوسی ہوئی، عالمی برادری فلسطینیوں پر جاری بمباری مزید پڑھیں

جنگ بندی

جنگ بندی میں توسیع ، حماس اور اسرائیل نے بھی رضا مندی کا عندیہ دیدیا

تل ابیب(عکس آن لائن)حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا عارضی معاہدہ اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوچکا ہے اورآج صبح(منگل کو) جنگ بندی معاہدہ اپنا وقت مکمل کرلے گا تاہم فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی معاہدے مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

عارضی جنگ بندی اسرائیل کی مجبوری ہے. عالمی دباوکے سامنے امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل بے بس ہے،لیاقت بلوچ

راولپنڈی (عکس آن لائن) نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے منصورہ مرکزی تربیت گاہ، ضلع جنوبی لاہور کی مرکزی سیاسی کمیٹی امیدواران قومی و صوبائی حلقہ جات کے اجلاس اور پنجاب یونیورسٹی ٹان ون مزید پڑھیں

مسئلہ فلسطین

چین کا مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے لئے کوششیں جاری رکھنے کا اعلان

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چین نے ہمیشہ فلسطینی عوام کے جائز قومی حقوق کی بحالی کے منصفانہ مقصد کی بھرپور حمایت کی ہے اور غزہ کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش مزید پڑھیں