گوجرانوالہ

گوجرانوالہ:مسلم لیگ ن کےراہنماوں کی اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف سےملاقات

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن)مسلم لیگ ن کےراہنماوں سابق ایم پی اے پیر غلام فرید،ضلعی جنرل سیکرٹری شازیہ میر اورپیرعامر فرید کی مسلم لیگ ن کے صدراورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف سےملاقات،میاں شہباز شریف نے مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

چوہدری منظور

ٹافیاں بانٹ کراوربریانی کھلاکرکوئی ووٹ حاصل نہیں کرسکتا’ چوہدری منظور

لاہور(عکس آں لائن) پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری منظوری نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل کاتعلق حلقے سے ہی نہیں تھا، ٹافیاں بانٹ کراوربریانی کھلاکرکوئی ووٹ حاصل نہیں کرسکتا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

ٹیچرز ایسوسی ایشن

ہارون آباد:بہاولپور ٹیچرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر زین العابدین ،جنرل سیکرٹری عمیر بن اسلم کا دیگر عہدیداران وممبران کے ساتھ گروپ فوٹو

ہارون آباد(نمائندہ عکس آن لائن)بہاولپور ٹیچرز ایسوسی ایشن تحصیل ہارون آباد کے الیکشن مکمل ،زین العابدین صدر جبکہ عمیر بن اسلم جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق بہاولپور ٹیچرز ایسوسی ایشن تحصیل ہارون آباد کے الیکشن میں زین مزید پڑھیں

انجمن اساتذہ

اوکاڑہ :محمد سرور چوہدری انجمن اساتذہ پاکستان صوبہ پنجاب کے جنرل سیکرٹری منتخب

اوکاڑہ ( نمائندہ عکس آن لائن) محمد سرور چوہدری انجمن اساتذہ پاکستان صوبہ پنجاب کے جنرل سیکرٹری منتخب ، تفصیلات کے مطابق مرکزی شوریٰ کی طرف سے انتخابات ہوئے محمد سرور چوہدری انجمن اساتذہ پاکستان صوبہ پنجاب کے جنرل سیکرٹری مزید پڑھیں

اوکاڑہ

اوکاڑہ :رانا عرفان مسعود کواوکاڑہ میں XEN لیسکو پروموٹ ہونے پر مبارکباد

اوکاڑہ(نمائندہ عکس آن لائن)اوکاڑہ رانا عرفان مسعود کواوکاڑہ میںXEN لیسکو پروموٹ ہونے پر مبارکباد رانا رعرفان مسعود قبل ازیں XENکے اضافی چارج پر کام کررہے تھے تفصیلات کے مطابق پیپلز کالونی سب ڈویژن یونین کے جنرل سیکرٹری LSIسرفراز بھٹی نے مزید پڑھیں

ضلعی امیر

گوجرانوالہ:ضلعی امیر مظہر اقبال رندھاوا نو منتخب صدر جے آئی لیبر ونگ رانا عبدالجبار اور جنرل سیکرٹری ناصر خاں مروت سے حلف لے رہے ہیں

گوجرانوالہ (نمائندہ عکس آن لائن)ضلعی امیر جماعت اسلامی مظہر اقبال رندھاوا نے ضلعی ناظم سے مشاورت کے بعد رانا عبدالجبار کو جے آئی لیبر ونگ کا ضلعی صدر اور ناصر خاں مروت کو جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا نو منتخب مزید پڑھیں

شادی کے بندھن

منچن آباد بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری میاں سعید احمد چکوکا ایڈووکیٹ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

منچن آباد(نمائندہ عکس آن لائن)منچن آباد بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری میاں سعید احمد چکوکا ایڈووکیٹ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ،شادی کی پروقار ،شانداردعوت ولیمہ کی تقریب ان کے آبائی گاﺅں میں ہوئی اس تقریب میں حلقہ مزید پڑھیں

انصاف لائیرز فورم

پاکپتن:ملک وارث کھوکھر اور پیر عدنان چشتی ، انصاف لائیرز فورم میں عہدیدار منتخب

پاکپتن( نمائندہ عکس آن لائن) ملک وارث کھوکھر اور پیر عدنان چشتی تحریک انصاف کے درینہ کارکن ہیں، انصاف لائیرز فورم میں عہدیدار منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز قانون دان پیر غلام فریدالدین مزید پڑھیں

انٹونیو گوٹیرش

عسکریت پسند گروہ عالمگیر وبا کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں، انٹونیو گوٹیرش

نیویارک (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انٹونیو گوٹیرش نے خبردار کیا ہے کہ کووڈ انیس کی عالمگیر وبا عسکریت پسند گروپوں القاعدہ اور داعش کے لیے نئے مواقع پیدا کر سکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں