مریم نواز

وزیر اعلیٰ کے عہدے کیلئے نامزدگی کے بعد افسران نے مریم نواز کو رپورٹ کرنا شروع کر دی

لاہور( عکس آن لائن)نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان نے دوسرے روز بھی ملاقات کر کے پنجاب کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بھی نامزد وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

مریم نواز

لانگ مارچ کی تیاریاں عنقریب شروع ،ہوسکتا ہے اسکی ضرورت ہی پیش نہ آئے’ مریم نواز

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ایک بار تو سازباز کرکے حکومت میں آگئے لیکن اب دوبارہ ان کے آنے کا چانس نہیں،لانگ مارچ کی تیاریاں عنقریب شروع ہوجائیں مزید پڑھیں

مریم صفدر

اگر پتہ ہوتاانہوں نے سیٹ کے بدلے2جانیں لینی ہیں توڈسکہ کی نشست ویسے ہی انہیں دیدیتے ‘ مریم صفدر

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر پتہ ہوتاانہوں نے سیٹ کے بدلے2جانیں لینی ہیں تومسلم لیگ (ن) ڈسکہ کی نشست ویسے ہی انہیں دے دیتی ،ون ٹائم عمران خان کو مزید پڑھیں

نوشہرہ ورکاں

نوشہرہ ورکاں:مسلم لیگی راہنماءچوہدری اظہر قیوم ناہرا ایم این اے کی مریم نواز شریف سے ملاقات

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ عکس آن لائن) مسلم لیگی راہنماءچوہدری اظہر قیوم ناہرا ایم این اے نے گزشتہ روز جاتی امراءمیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر محترمہ مریم نواز شریف سے ملاقات کی ملاقات کے بعد چوہدری اظہر قیوم مزید پڑھیں

احسن اقبال

ضمنی انتخابات عمران خان کی پالیسیوں کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہونگے’ احسن اقبال

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں جلسوں میں شرکت کررہی ہیں ،کہیں مرکزی قیادت اور کہیں نمائندہ قیادت جاتی ہے ،اب شہزاد اکبر اور عمران مزید پڑھیں

ملک نعمان لنگڑیال

اپوزیشن اپنی سیاسی بقاء کے لئے قومی اداروں کو سیاست میں نہ گھسیٹے ‘ ملک نعمان لنگڑیال

لاہور(عکس آن لائن)صوبائی وزیر مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ملک نعمان احمد لنگڑیال نے کہا ہے کہ جاتی امراء میں ہونے والے اجلاس میں لوٹ مار ایسوسی ایشن کا اتحاد پارہ پارہ ہو چکا ہے تاہم سیاسی طو رپر اپنی مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

غلط فیصلوں کی وجہ سے پی ڈی ایم کی سیاست محفوظ راستہ مانگنے کی نہج تک پہنچ چکی ہے ‘ہمایوں اخترخان

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماو سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ غلط فیصلوں کی وجہ سے پی ڈی ایم اتحاد کی سیاست اب محفوظ راستہ مانگنے کی نہج تک پہنچ چکی مزید پڑھیں

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

ملتان کی جلسی کے بعد جاتی امراء کی راج کماری اور کنیزوں کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں’فردوس عاشق اعوان

سرگودھا(عکس آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملتان کی جلسی کے بعد جاتی امراء کی راج کماری اور کنیزوں کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں۔راج کماری اور کنیزیں خود فریبی مزید پڑھیں

مریم نواز

ملتان جلسے میں شرکت اپنا ذاتی غم گھر چھوڑ کر قوم کے غم میں شریک ہونا ہے، حکومت کے آخری چند دن ہیں’ مریم نواز

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملتان جلسے میں شرکت اپنا ذاتی غم گھر چھوڑ کر قوم کے غم میں شریک ہونا ہے، حکومت نے غنڈہ گردی اور تشدد کا مظاہرہ مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

(ن) کے سنجیدہ لوگ رہی سہی پارٹی کو بچانا چاہتے ہیں مریم کو جاتی امراء تک محدود کرنا ہوگا ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( عکس آن لائن)چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے سنجیدہ لوگوںکیلئے مفت مشورہ ہے کہ اگر انہوںنے رہی سہی پارٹی کو بچانا ہے تو انہیں ہمت کر کے مریم صفدر مزید پڑھیں