تیلدار اجناس

تیلدار اجناس کی کاشت کوفروغ دے کر پاکستان کو تیل کی پیداوار میں خود کفیل بنایاجاسکتا ہے،چیف سائنٹسٹ آری

مکوآنہ (عکس آن لائن)اعلیٰ کوالٹی کے حامل خوردنی تیل اور پروٹین پر مبنی پولٹری فیڈ کے حصول کیلئے سویابین کی فصل انتہائی اہمیت کی حامل ہے، زرعی سائنسدان مقامی انڈسٹری کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے موسمیاتی تبدیلیوں کو مدنظر مزید پڑھیں

تیلدار اجناس

تیلدار اجناس کی کاشت کوفروغ دے کرہرسال350ارب روپے کا زرمبادلہ بچایا جاسکتا ہے، ڈی ڈی زراعت

قصور (عکس آں لائن)ہرسال350ارب روپے کا 23ملین ٹن خوردنی تیل درآمد کرنے اور قیمتی زرمبادلہ بچانے کےلئے سورج مکھی ، تل اور دیگر تیلدار اجناس کی کاشت کوفروغ دینے کی ہدایت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ سورج مکھی کی فصل مزید پڑھیں

سورج مکھی

پنجاب میں 2لاکھ 10ہزار ایکڑرقبہ پرسورج مکھی کی کاشت کا ہدف مقرر

فیصل آباد(عکس آن لائن)رواں سیزن کے دوران فیصل آباد ڈویژن سمیت صوبہ بھر میں 2لاکھ 10ہزار ایکڑرقبہ پرسورج مکھی کی کاشت کا ہدف مقرر کر دیا گیاہے جبکہ سورج مکھی سمیت دیگر تیلدار اجناس کی کاشت کے فروغ کیلئے سبسڈی مزید پڑھیں

تیلدار اجناس

تیلدار اجناس کی کاشت پر 5 ارب 11 کروڑ روپے کی سبسڈی کی فراہمی

راولپنڈی (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق تیلدار اجناس کی کاشت کے فروغ کے قومی منصوبہ کے تحت کاشتکاروں کو سورج مکھی، کینولہ اور تل کی کاشت پر 5 ارب 11 کروڑ روپے سبسڈی فراہم کی جا رہی مزید پڑھیں

سویابین کی کاشت

جولائی کے آخری ہفتہ میں سویابین کی کاشت کرکے 25من تک فی ایکڑ پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے

فیصل آباد (عکس آن لائن)۱ٓری فیصل ۱ٓباد کے ماہرین تیلدار اجناس نے کاشتکاروں کو سویابین کی کاشت رواں ماہ جولائی کے آخری ہفتہ میں شروع کرکے اگست کے آخر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ فیصل سویا مزید پڑھیں

سورج مکھی کی فصل

سورج مکھی کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہو گئی ،کاشتکار کٹائی کے دوران احتیاطی تدابیر پرعمل کریں

فیصل آباد (عکس آن لائن) سورج مکھی کی فصل کٹائی کیلئے پک کرتیار ہو گئی ہے لہٰذا کاشتکار اس فصل کی بڑھوتری کے تمام مراحل مکمل ہونے پر کٹائی کے دوران احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔ شعبہ تیلدار اجناس مزید پڑھیں

سورج مکھی

قیمتی زرمبادلہ بچانے کیلئے سورج مکھی‘ تل اور دیگرتیلدار اجناس کی کاشت کو فروغ دینے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن )ہرسال300ارب روپے کا 21ملین ٹن خوردنی تیل درآمدکرنے اور قیمتی زرمبادلہ بچانے کیلئے سورج مکھی‘ تل اور دیگرتیلدار اجناس کی کاشت کو فروغ دینے کی ہدایت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ سورج مکھی کی فصل تیلدار اجناس مزید پڑھیں

تیلدار اجناس

محکمہ زراعت کی تیلدار اجناس کی برداشت بارے اہم ہدایات جاری

قصور(عکس آن لائن )محکمہ زراعت نے رایا اقسام میں75فیصد‘کینولااقسام میں50فیصد پھلیوں کا رنگ بھورا‘ دانے سرخی مائل ہونے پر فصل کی برداشت کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار تیلدار اجناس پرگہری نظررکھیں اور جونہی رایا اقسام کی پھلیوں مزید پڑھیں