عمران خان، بشریٰ بی بی

توشہ خانہ کیس میں عمران خان، بشری بی بی پر فرد جرم عائد، ملزم کا صحت جرم سے انکار

راولپنڈی(عکس آن لائن)توشہ خانہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

توشہ خانہ کیس :بانی پی ٹی آئی کی سزا کا فیصلہ معطل کروانے کی درخواست پراعتراض عائد

اسلام آباد(عکس آن لائن) بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کروانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا تاہم سپریم کورٹ آفس نے اعتراض عائدکرتے ہوئے درخواست واپس کردی ہے۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی

توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر، سماعت آج ہو گی

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔جمعرات کے روز پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین عمران خان کی مزید پڑھیں

عمران خان اور شاہ محمود

توشہ خانہ کیس، بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر دلائل مکمل

راولپنڈی (عکس آن لائن)توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر دلائل مکمل ہوگئے،راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر سماعت ہوئی،کیس کی مزید پڑھیں

نواز شریف

توشہ خانہ ریفرنس،نواز شریف کا بیان قلمبند کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد (عکس آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں نواز شریف کا دفاع کا بیان قلمبند کرنے کی درخواست منظور کر لی۔ پیر کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر مزید پڑھیں

بشری بی بی

190 ملین پانڈ، توشہ خانہ کیس،بشری بی بی کی ضمانت میں17 نومبر تک توسیع

اسلام آباد (عکس آن لائن) 190 ملین پانڈ سکینڈل اور توشہ خانہ کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق خاتون اول بشری بی بی کیخلاف 190 ملین مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (عکس آن لائن) توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے 21 اکتوبر 2022 کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں