عمران خان اور شاہ محمود

توشہ خانہ کیس، بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر دلائل مکمل

راولپنڈی (عکس آن لائن)توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر دلائل مکمل ہوگئے،راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر سماعت ہوئی،کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی،درخواست ضمانت پر دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے سماعت 11دسمبر تک ملتوی کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں