چین

چین میں بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت ⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں تقریباً 2.99 ارب کلوواٹ رہی

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے قومی محکمہ توانائی کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق رواں سال جنوری سے مارچ تک چین میں بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت تقریباً 2.99 ارب کلو واٹ رہی جو سال بہ مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

عالمی بینک پاکستان کو توانائی منصوبے کیلئے ایک ارب ڈالرز قرض دے گا

اسلام آباد(عکس آن لائن)عالمی بینک پاکستان کو توانائی منصوبے کے لیے 1 ارب ڈالرز قرض دے گا۔دستاویز کے مطابق عالمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے جون میں قرض کی منظوری متوقع ہے، فنڈ 2160 میگاواٹ کے داسو مزید پڑھیں

بجلی کی پیداوار

آئندہ مالی سال توانائی شعبے کی سبسڈی میں 375 ارب روپے کٹوتی کا تخمینہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں سال کی نسبت آئندہ مالی سال توانائی شعبےکی سبسڈی میں 375 ارب روپے کٹوتی کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے توانائی شعبے کو مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان کا سب سے بڑا چیلنج ذر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہے،وفاقی وزیر منصوبہ بندی

اسلام آباد (عکس آن لائن )وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا چیلنج ذر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہے،”فائیو ایز” معیشت کے تمام شعبوں میں بہتری مزید پڑھیں

وزیر منصوبہ بندی

بی آ ر آئی سے پا کستان توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی گئی، وزیر منصوبہ بندی

بیجنگ (عکس آن لائن)وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشٹیو سے پاکستان کے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی گئی اور پاکستان میں بجلی کے بحران کو حل کیا گیا۔جمعرات کے روز مزید پڑھیں

مسعود خان

پاک امریکہ دو طرفہ شراکت داری قابل تجدید ذرائع توانائی کی جانب منتقلی کے ضمن میں انتہائی اہم ہے،مسعود خان

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکہ میں متعین سفیر پاکستان مسعود خان نے کہا ہے کہ یو ایس ایڈ ( امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی) ،امریکی محکمہ خارجہ اور پاکستان ایسے منصوبوں کی تیاری کیلئے کام کر رہے ہیں جن سے مزید پڑھیں

احسن اقبال

ن لیگ کے دور میں 11 ہزار میگاواٹ کے توانائی کے نئے منصوبے لگائے گئے، ساحلی علاقوں کی ترقی کے منصوبے شروع کر رہے ہیں،احسن اقبال

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہاہے کہ پاکستان کے لئے بحری معیشت میں 100ارب ڈالر کی گنجائش ہے،پاکستان کے ساحلی علاقوں کی ترقی کے منصوبے شروع کر رہے مزید پڑھیں

چین

عالمی برادری کی جا نب سے توانائی کی منتقلی کو فروغ دینے میں چین کی کوششوں کی تحسین

بیجنگ (عکس آن لائن) کاپ 27 کےدوران چائنا کارنر میں “توانائی کے نظام میں کاربن نیوٹرل کے چیلنجز اور حل اور چین کے انرجی ٹرانزیشن آؤٹ لک 2023: کاپ 27 خصوصی رپورٹ” کے اجرا کی تقریب منعقد ہوئی۔ جمعہ کے مزید پڑھیں