ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت کا چین میں زلزلے سے ہونے والے جانی ومالی نقصان پر اظہارافسوس

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں زلزلے سے ہونے والے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چین کے صوبہ سیچوان میں تباہ کن زلزلے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا امیرجماعتِ اسلامی سینیٹر سراج الحق اظہار تعزیت ، انکی والدہ کے انتقال پر دلی ہمدردری کا اظہار کیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امیر جماعتِ اسلامی سینیٹر سراج الحق سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کی والدہ کے انتقال پر دلی ہمدردری کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا ترکی میں زلزلے پر اظہار افسوس

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے ترکی میں زلزلے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت پاکستان ترکی میں مقیم پاکستانیوں کی ہر طرح کی مدد اوررہنمائی کرے ۔ اپنے یبان میں سابق صدر نے مزید پڑھیں

ٹرمپ

بھارت اور چین کے مابین ثالثی کرانے کیلئے تیار ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشکش

واشنگٹن(عکس آن لا ئن )امریکہ نے خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے بھارت اور چین کو ثالثی کی پیشکش کر دی ،ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز دونوں ممالک کے درمیان سرحدی کشیدگی اور ہلاکتوں پر انتہائی تشویش مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کا کراچی میں طیارے کے حادثے میں جاں بحق افراد کےلئے تعزیت کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کراچی میں طیارے کے حادثے میں جاں بحق افراد کےلئے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طیارے کے المناک حادثے نے مزید پڑھیں

مصری حکومت

مصری حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں, سعودی عرب

ریاض (عکس آن لائن) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے صحرائے سینا میں دہشتگردانہ حملے میں جانی نقصان پر مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ شمالی سینا میں دہشتگردانہ حملے سے مصری مزید پڑھیں