ترک صدر

ترک صدر نے امریکی بیان کو دہشت گردوں کی طرف داری کے مترادف قرار دیدیا

انقرہ(عکس آن لائن) کرد باغیوں کی جانب سے اپنے اہلکاروں کے قتل کی مشروط مذمت کرنے پر ترکی کے دفتر خارجہ نے امریکا کے سفیر کو طلب کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز عراق میں ترک اہلکاروں مزید پڑھیں

عائزہ خان

کیا عائزہ خان ترکش پراجیکٹ کا حصہ بن گئیں

استنبول(عکس آن لائن) پاکستان کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ شاہد کسی ترکش پراجیکٹ کا حصہ بننے جارہی ہیں۔گزشتہ دنوں انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز کا اعزاز حاصل کرنے والی اداکارہ نے مزید پڑھیں

وزیر دفاع

ترکی کے وزیر دفاع لیبیا پہنچ گئے،ملٹری کالج میں ایک تقریب میں شرکت

طرابلس (عکس آن لائن) ترک وزیر دفاع حلوصی آکار لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پہنچ گئے ، ان کے ساتھ سینئر فوجی افسران بھی تھے ۔ دورے کا مقصد جنگ میں ڈوبے ملک میں ترک فوجی یونٹوں سے ملاقات کرنا ہے۔ مزید پڑھیں

ترکی

بحیرہ روم تنازعہ،یورپی یونین کامن سینس کا استعمال کرے، ترکی

انقرہ (عکس آن لائن)ترکی نے یورپی یونین سے اپیل کی ہے کہ وہ مشرقی بحیرہ روم میں قدرتی گیس کی تلاش کی وجہ سے پیدا ہونے والے علاقائی تنازعے کو ختم کرنے کے لیے کامن سینس کا استعمال کرے۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

ترکی

کورونا کے باعث ترکی میں کرفیو کا اعلان، تعلیمی سرمیاں آن لائن ہوں گی

انقرہ (عکس آن لائن ) ترکی میں کورونا کیسز بڑھنے پر حکومت نے ویک اینڈز پر کرفیو لگانے کا اعلان کر دیا۔ کیفے اور ریستوران صرف ڈلیوری سروسز کریں گے۔ اسکولوں میں آن لائن تعلیم سال کے آخر تک جاری مزید پڑھیں

ترکی

ترکی کا مشرقی بحیرہ روم میں دوبارہ گیس کی تلاش کے لیے مہم بھیجنے کا فیصلہ

ایتھنز(عکس آن لائن) یونان کے ساتھ تنازعے کے باوجود ترکی نے بحیرہ روم کے مشرقی حصے میں ایک تحقیقی مشن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گیس کی تلاش کرنے والا اورِک رائس نامی بحری جہاز یونانی مزید پڑھیں

آیا صوفیہ کی زیارت

آیا صوفیہ کی زیارت پہلے کی طرح ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے کر سکیں گے، ترک صدارتی ترجمان

انقرہ ۔(عکس آن لائن) ترکی کے صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ آیا صوفیہ کے عدالتی فیصلے کے بعد بعض حلقوں کے بیانات ترکی مخالف پرانے مفروضات پر مبنی ہیں۔ ترکی میں ہر کس کو مذہبی آزادی حاصل مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ

مختلف ممالک کی جانب سے خطاطی کی نمائش کی پیشکش ہو چکی ہے ‘ رابی پیرزادہ

لاہور( عکس آن لائن)شوبز کی دنیا کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں آرٹ کو پروموٹ کرنے میں کنجوسی سے کام لیا جاتا ہے ، اس کیلئے قائم بہت سے ادارے جنہیں آرٹ مزید پڑھیں