پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانے کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانے کا اعلان کر دیا۔تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ شیڈول کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کے مزید پڑھیں

سعد رفیق

پی ٹی آئی آصف زرداری کے درِ دولت پر حاضری دے کر ایک اور یوٹرن لے گی، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وفاق میں حکومت سازی کے لیے مولانا فضل الرحمن کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو بہت جلد آصف زردای کے مزید پڑھیں

عمر ایوب

تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارتِ عظمی کیلئے جبکہ عاقب خان کو خیبر پختونخوا اسمبلی کا سپیکر نامزد کر دیا

راولپنڈی (عکس آن لائن)تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارت عظمی کے لئے نامزد کر دیا،پی ٹی آئی رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزارتِ عظمی مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

الیکشن کمیشن ممبران سے عجیب و غریب لطیفے سننے کو ملے، شیر افضل مروت

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ممبران سے عجیب و غریب لطیفے سننے کو ملے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے مزید پڑھیں

بیرسٹر محمد علی سیف

الیکشن کمیشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوششیں جاری ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور (عکس آن لائن)پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے الیکشن کمیشن پر الزام مزید پڑھیں

تحریک انصاف

تحریک انصاف کا انٹراپارٹی انتخابات پانچ فروری کو کرانے کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات پانچ فروری کو منعقد کرانے کا اعلان کیا ہے۔ تحریک انصاف کے فیڈرل الیکشن کمشنر رؤف حسن کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈیول جاری کیا گیا۔پاکستان مزید پڑھیں

جلد بازی میں فیصلہ دیا گیا، انصاف کا تقاضہ پورا نہیں کیا گیا، بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ جلد بازی میں فیصلہ دیا گیا، انصاف کا تقاضہ پورا نہیں کیا گیا۔ ایک انٹرویومیں بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ بانی پی ٹی مزید پڑھیں

جاوید ہاشمی

نامعلوم افراد میرے نواسے ارسلان کو اٹھا کر لے گئے، جاوید ہاشمی

ملتان(عکس آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نامعلوم افراد کنونشن کے باہر سے میرے نواسے ارسلان کو اٹھا کر لے گئے۔ ملتان میں تحریک انصاف کے زیرِ اہتمام جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پر مزید پڑھیں

صنم جاوید

9 مئی کیس، صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر دلائل کیلئے پراسیکیوشن کو 25 جنوری تک مہلت

لاہور (عکس آن لائن) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی سے متعلق مقدمے میں پی ٹی آئی کی خاتون کارکن صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوشن کو دلائل کے لیے 25 جنوری تک کی مہلت دے دی۔ مسلم مزید پڑھیں