حلیم عادل شیخ

ایم نائن موٹروے پر ہنگامہ آرائی، حلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد

کراچی(عکس آن لائن)ملیرکورٹ نے ایم نائن موٹروے پر ہنگامہ آرائی سے متعلق کیس میں سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اورتحریک انصاف کے رہنماحلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ہفتہ کوکراچی کی ضلع ملیر کی عدالت میں سندھ مزید پڑھیں

حبیب الرحمان

صنعتی ترقی اور مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات ناگزیز ہیں’خواجہ حبیب

لاہور(عکس آن لائن)ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ صنعتی ترقی اور مہنگائی کنٹرول کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات ناگزیز ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے صنعتکاروںکی ایک تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

ڈسکہ الیکشن

ڈسکہ الیکشن، سپریم کور ٹٹ الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر نے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد کر دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی تحریک انصاف کی استدعا مسترد کر دی۔ منگل کو جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

پی ڈی ایم عدم اعتماد لاتی پھر تو ہمیں اسمبلی آنے کی ضرورت نہیں تھی ،پی ڈی ایم بندے پورے کرتی ، شیخ رشید

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر پی ڈی ایم عدم اعتماد لاتی پھر تو ہمیں اسمبلی آنے کی ضرورت نہیں تھی ،پی ڈی ایم بندے پورے کرتی ۔ میڈیا سے مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

عمران خان سینٹ انتخابات جامع اور آرام سے جیتیں گے ، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد (عکس آن لائن)تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ عمران خان سینٹ انتخابات جامع اور آرام سے جیتیں گے ۔ اپنے بیان میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہاکہ عمران خان سینیٹ انتخابات جامع اور مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

پی ڈی ایم سیاسی یتیموں کا ٹولہ ،صرف اپنی بیروزگاری کی فکر لا حق ہے ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(عکس آن لائن) انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشیداقبال چیمہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سیاسی یتیموں کا ٹولہ ہے جسے صرف اپنی بیروزگاری کی فکر لا حق ہے ، حمزہ شہباز کی ضمانت پر رہائی مزید پڑھیں

شہباز گل

نا تو ہم نے ووٹ بکنے دیا نا ہی متناسب نمائندگی کی خلاف ورزی ہوئی، شہباز گل

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ نہ تو ہم نے ووٹ بکنے دیا اور نہ ہی متناسب نمائندگی کی خلاف ورزی ہوئی۔ ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

این اے 75 کا الیکشن، پاکستان تحریک انصاف کے لئے بری خبر

اسلام آباد(عکس آن لائن) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے پورے حلقے میں دوبارہ ضمنی انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پورے حلقے میں انتخابات مزید پڑھیں

حسن مرتضیٰ

سینیٹ الیکشن امپائیر کی انگلی کے بغیر لڑنا تحریک انصاف کیلئے وبال جان بن گیا ‘ حسن مرتضیٰ

لاہور(عکس آن لائن) پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن امپائیر کی انگلی کے بغیر لڑنا تحریک انصاف کے لئے وبال جان بن گیا ہے ،اپوزیشن تحریک انصاف کے ممبران مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

کل بھی تحریک انصاف کے ساتھ تھے اورآج بھی تحریک انصاف کے ساتھ ہوں ، جہانگیر ترین

اسلام آباد(عکس آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے کہا ہے کہ وہ کل بھی تحریک انصاف کے ساتھ تھے اورآج بھی تحریک انصاف کے ساتھ ہیں۔تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے اپنے بیان میں کہا کہ یوسف رضا مزید پڑھیں