سینیٹر فیصل جاوید

عمران خان سینٹ انتخابات جامع اور آرام سے جیتیں گے ، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد (عکس آن لائن)تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ عمران خان سینٹ انتخابات جامع اور آرام سے جیتیں گے ۔ اپنے بیان میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہاکہ عمران خان سینیٹ انتخابات جامع اور آرام سے جیتیں گے ،انشاء اللہ۔ انہوںنے کہاکہ پی ڈی ایم کیمپ میں خوف و ہراس عیاں ہے کیونکہ انکا انجام قریب ہے،وہ اسلام آباد میں امیدوار کھڑے کرنے پر پچھتائیں گے۔ انہوںنے کہاکہ انشاء اللہ فتح پی ٹی آئی اور اس کے اتحادیوں کی ہے ـ

اپنا تبصرہ بھیجیں