اسد عمر

اسد عمر کا عدلیہ سے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (عکس آن لائن ) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عدالت کو وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے بیان کا نوٹس لینا چاہیے ، رانا ثنا اللہ کے خلاف سارے مقدمات نیب کے تھے اور مزید پڑھیں

فواد چودھری

امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کومذاق بنا کررکھ دیا ہے،فواد چودھری

اسلام آ باد (عکس آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کو ایک مذاق بنا کررکھ دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر ایک بیان میں تحریک انصاف کے رہنما مزید پڑھیں

فواد چودھری

صدر کا انتخاب صوبائی اسمبلیوں کے چناﺅ تک ممکن نہیں، فواد چودھری

اسلام آباد (عکس آن لائن)رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ صدر کا انتخاب صوبائی اسمبلیوں کے چنا ﺅتک ممکن نہیں، ٹوئٹر پر فواد چودھری نے لکھا کہ ایسی صورت میں موجودہ صدر مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کی ایوان میں واپسی کی ایک اور درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کی ایوان میں واپسی کی ایک اور درخواست مسترد کر دی۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے چیف وہیپ عامر ڈوگر نے اسمبلی میں واپسی کے لیے اسپیکرقومی مزید پڑھیں

شاہ محمودقریشی

تحریک انصاف کے رہنماوں کی غیر ملکی سفیروں سے ملاقات، الیکشن پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی اور سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر کی اسلام آباد میں ڈپلومیٹک کور کے ساتھ بریک فاسٹ میٹنگ ہوئی۔ ناشتے کے ساتھ اس ملاقات مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش

لاہور (عکس آن لائن ) پولیس نے پنجاب میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دی۔ رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف پنجاب بھر مزید پڑھیں

فواد چوہدری

حکمران عمران خان کی گرفتاری کی آڑ میں ملک میں فسادات چاہتے ہیں ‘ تحریک انصاف

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ نے کہا ہے کہ حکمران عمران خان کی گرفتاری کی آڑ میں امن و امان کا اتنا بڑا مسئلہ کھڑا کر نا چاہتے ہیں جس کا واحد مقصد یہ ہے کہ مزید پڑھیں

عمران خان

عدلیہ مخالف مہم چلانے پر عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہو ر( عکس آن لائن) سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔سابق وزیراعظم کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں مذکورہ درخواست ایڈووکیٹ ندیم مزید پڑھیں