راجہ عدیل

مارکیٹوں میں لاک ڈاؤن وزیراعظم کے بیانات اور اعلان کی نفی ہے ،راجہ عدیل

لاہور (عکس آن لائن) تاجر رہنما انجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے سینئر نائب صدرراجہ عدیل و سابق ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کہا ہے کہ وزیراعظم ایک عرصہ سے بیانات دے رہے تھے. مزید پڑھیں

خادم حسین

لاک ڈاؤن تاجروں کا معاشی قتل ہے عید سے قبل کاروبار کی بندش ناقابل قبول ہے،خادم حسین

لاہور (عکس آن لائن) تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر نائب صدر خادم حسین ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے ملک بھر میں کورونا کیسز میں کمی کے باوجود مزید پڑھیں

سینیٹر ساجد میر

نارووال،ہمیشہ رہنے والی زندگی کیلئے وقت نکالیں، احکام الٰہی کی پیروی کریں ۔سینیٹر ساجد میر

نارووال(نمائندہ عکس آن لائن) ہمیشہ رہنے والی زندگی کیلئے وقت نکالیں، احکام الٰہی کی پیروی کرنے سے ہی کامیابی نصیب ہو گی۔ اتباع رسولاپنا مشن بنائیں، دنیا کی عیش و عشرت سے باہر نکلیں، ان خیالات کا اظہار مرکزی جمعیت مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم نے انٹرنیشنل لیبرز آرگنائزیشن کی دعوت قبول کرلی،8جولائی کو عالمی فورم خطاب

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے انٹرنیشنل لیبرز آرگنائزیشن کی دعوت قبول کرلی، عمران خان 8جولائی کو عالمی فورم پر اہم خطاب کرتے ہوئے عالمی سطح پر محنت کشوں کی بے روزگاری کا معاملہ اٹھائیں گے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

بلاول زرداری

موجودہ کٹھ پتلی حکومت 5 جولائی 1977 کے جرم کی انتہا ہے،بلاول زرداری

لاہور (عکس آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ کٹھ پتلی حکومت 5 جولائی 1977 کے جرم کی انتہا ہے، اب پاکستان میں یہ باب ہمیشہ کے لئے بند ہونے والا ہے۔5 جولائی کے مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ سربراہ کا نوول کرونا وائرس کے دوران ملازمتوں کے تحفظ کا مطالبہ

اقوام متحدہ(عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے نوول کرونا وائرس کے دوران ملازمتوں کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔ گوتریس نے نوول کرونا وائرس اور ملازمت سے متعلق پالیسی بریف لانچ کرنے کے لئے ایک مزید پڑھیں

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

بھارت کے عزائم کو جاننے کے باوجود دفاعی اخراجات کی مد میں اضافہ نہیں کیا ،وزیر خارجہ

ملتان(عکس آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نے بھارت کے عزائم کو جاننے کے باوجود دفاعی اخراجات کی مد میں اضافہ نہیں کیا تاکہ لوگوں پر زیادہ بوجھ نہ پڑے اس سلسلے میں افواج پاکستان مزید پڑھیں

گورنرسندھ

صوبہ میں ساڑھے 19 ارب روپے مستحقین میں تقسیم کئے جا چکے ہیں، گورنرسندھ

کراچی(عکس آن لائن)گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت صوبہ میں ساڑھے 19 ارب روپے مستحقین میں تقسیم کئے جاچکے ہیں صوبائی حکومت نے جو کچھ بھی وفاق سے مانگا وفاقی حکومت نے فوری اس ضرورت مزید پڑھیں

ٹرمپ کی منظوری

کورونا کے خلاف کلوروکین استعمال ہوگا، ٹرمپ کی منظوری

واشنگٹن (عکس آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے ملیریا سے لڑنے والی دوا کلوروکین کا استعمال ہوگا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے جمعرات کو مزید پڑھیں

بے روزگاری

امریکا میں بے روزگاری کی شرح 50 سال کی کم ترین سطح پر

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی لیبر ڈپارٹمنٹ نے کہاہے کہ امریکا میں بے روزگاری کی شرح 3.5 فیصد یعنی 50 سال کی کم ترین سطح کے نزدیک آگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرکاری سروے میں کہاگیاکہ ستمبر کے مہینے میں اضافی مزید پڑھیں