آصف زرداری

آصف زرداری بھاری اکثریت سے صدر منتخب، دوسری بار صدر بننے والی پہلی سول شخصیت بن گئے

اسلام آباد(عکس آن لائن )پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف زرداری بھارتی اکثریت کے ساتھ صدر پاکستان منتخب ہوگئے۔ ملک کی چاروں صوبائی اسمبلیوں میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوئی اور 3 صوبائی اسمبلیوں میں گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔صدارتی انتخاب مزید پڑھیں

رانا مبشر اقبال

قوم کے سامنے سونامی خان کے کارنامے عیاں ہوتے جا رہے ہیں’ رانا مبشر اقبال

لاہور (عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے حلقہ این اے 124سے امیدوار رانا مبشر اقبال نے کہا ہے کہ آٹھ فروری کو ملک کے چاروں کونوں میں شیر دھاڑے گا ،خوشحالی اور ترقی کا دور پھر سے شروع ہو مزید پڑھیں

سینیٹر عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کے منشور کی تیاری آخری مرحلے میں ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی منشور کمیٹی کے چئیرمن سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2024 کے لئے پارٹی منشور کی تیاری آخری مرحلے میں ہے اور امکانی طور پر اگلے ہفتے کے آغاز میں پارٹی مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کاغذات نامزدگی جمع کر ادئیے

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی نے اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان کے آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، راجہ پرویز اشرف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 52 کے لیے مزید پڑھیں

چین

تائیوان کی علیحدگی کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، چین کا دوبارہ اتحاد ایک منصفانہ مقصد ہے، چین کا اعلان

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کے ترجمان نے بدھ کے روز ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ 1971 میں، اقوام متحدہ کی 26ویں جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے قرارداد 2758 منظور مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

نیئر حسین بخاری کی امیر علی شاہ جیلانی کو بھاری اکثریت سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد (عکس آن لائن)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر حسین بخاری نے امیر علی شاہ جیلانی کو بھاری اکثریت سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی امیدوار کی کامیابی عوام دشمنوں کی مزید پڑھیں

کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ

نوشہرہ ورکاں:کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کا انتخابی اجلاس اقبال صدیق سدھو صدر منتخب

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ عکس آن لائن) کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کا انتخابی اجلاس اقبال صدیق سدھو صدر منتخب تفصیلات کے مطابق کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے ممبران نے سابق صدر اقبال صدیق سدھو کو بھاری اکثریت سے صدر مزید پڑھیں