پرائیویٹ سکولز

دنیا بھر میں 24 کروڑ 40 لاکھ تک بچے سکول سے باہر ہیں پاکستان میں 6 سے 16 برس تک کے 2 کروڑ بچے سکول نہیں جاتے

مکوآنہ (عکس آن لائن)عالمی بنک نے انکشاف کیا ہے کہ سکولز سے باہر بچوں کی تعداد میں پاکستان دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔عالمی بنک کی جانب سے سکولز سے باہر بچوں کے حوالے سے سروے کیا گیا مزید پڑھیں