بورس جانسن

برطانیہ اور یورپی یونین نوٹریڈ ڈیل کی جانب بڑھ رہے ہیں،بورس جانسن

لندن(عکس آن لائن) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے قوی امکانات ہیں جس سے وہ نو ٹریڈ ڈیل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

بورس جانسن

مشکل حالات میں جی ٹوئنٹی اجلاس کی صدارت پر شاہ سلمان کا شکر گزار ہوں،برطانوی وزیراعظم

لندن (عکس آن لائن) برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے سعودی عرب کے جی20سربراہ اجلاس کی صدارت کرنے پر سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا شکریہ ادا کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق خصوصی پیغام میں جانسن مزید پڑھیں

بورس جانسن

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے خو د کو قرنطینہ کرلیا

لندن( عکس آن لائن) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے خو د کو قرنطینہ کرلیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق این ایچ ایس ٹیسٹ اینڈ ٹریس ٹیم نے وزیراعظم بورس جانسن کو فون پر آئسولیٹ ہونے کی ہدایت کی۔ٹیم کے مطابق خدشہ مزید پڑھیں

بورس جانسن

حکومت کو پہلے کچھ ہفتوں اور مہینوں میں کورونا وائرس کی سمجھ نہیں آئی، برطانوی وزیر اعظم

لندن (عکس آن لائن) برطانیہ کے وزیرِ اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ حکومت کو پہلے کچھ ہفتوں اور مہینوں میں کورونا وائرس کی سمجھ نہیں آئی تھی۔ ایک انٹرویومیں انھوں نے تسلیم کیا کہ حکومت کچھ مختلف طریقے مزید پڑھیں

نیتن یاھو

امریکی امن منصوبہ فلسطینیوں سے مذاکرات کی بنیاد بن سکتا ہے،نیتن یاھو

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ سنچری ڈیل کا منصوبہ فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ مذاکرات کی بنیاد بن سکتا ہے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے مزید پڑھیں

بورس جانسن

برطانیہ میں بھی لوگوں کو نسل پرستی کا سامنا ہے، برطانوی وزیر اعظم

لندن(عکس آن لائن) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ میں بھی لوگوں کو نسل پرستی اور امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سیاہ فام ایتھلیٹ کے ساتھ پولیس کے نازیبا سلوک مزید پڑھیں

بورس جانسن

کورونا بحران برطانیہ کے لیے تباہ کن اور ایک ڈراؤنا خواب کی طرح ہے،بورس جانسن

لندن (عکس آن لائن) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا بحران کو برطانیہ کے لیے تباہ کن اور ڈراؤنا خواب قراردیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ، کہ کورونا وائرس کا بحران برطانیہ مزید پڑھیں

بورس جانسن

احتجاج کی آڑ میں غنڈہ گردی نہیں کرنے دیں گے،برطانوی وزیراعظم

لندن (عکس آن لائن) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے لندن میں ہونے والے نسل پرستی مخالف مظاہروں کے دوران پرتشدد حربے استعمال کرنے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ انہوں نے پولیس اور دائیں بازو کے مظاہرین کے مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم

برطانیہ میں نسل پرستانہ مظاہروں کو غنڈہ گردی سے خراب کردیا گیا،وزیراعظم

لندن (عکس آن لائن )برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ میں نسل پرستی مخالف مظاہروں کو غنڈہ گردی کرکے خراب کردیا گیا ہے۔ پرامن مظاہروں کو غنڈہ گردی کی بھینٹ چڑھانے والوں کو جوابدہ ٹھہرایا جائے مزید پڑھیں

بورس جانسن

ہم شائد کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کبھی بھی نہ بنا سکیں،برطانوی وزیراعظم

لندن (عکس آن لائن )برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں سب سے برا منظر نامہ یہ ہوسکتا ہے کہ شاید اس کی ویکسین کبھی تیار نہ ہوسکے، لہٰذا ہمیں اس بات کو مزید پڑھیں