شہزاد اکبر

برطانیہ نے نواز شریف کی ڈی پورٹیشن کا ابھی فیصلہ کرنا ہے،شہزاد اکبر

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی ڈیپورٹیشن کا برطانیہ سے کہا ہے اور برطانیہ نے اس حوالے سے ابھی فیصلہ کرنا ہے۔جمعرات کو مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

اکتوبر کے دوران ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

اسلام آباد(عکس آن لائن ) گزشتہ 10 ماہ کے مقابلہ میں اکتوبر2020 کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اکتوبر2020 کے دوران ایف ڈی آئی کا مزید پڑھیں

نواز شریف

پاکستان کا برطانیہ سے نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ، فائنشل ٹائمز

اسلام آباد(عکس آن لائن ) پاکستان نے برطانیہ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے برطانوی حکومت کرپشن میں ملوث افراد کیخلاف کاروائی میں پاکستان کی معاونت کرے گی مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

یورپی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی لہر میں مزید شدت دیکھی جا رہی ہے،عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

برسلز ( عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کیا ہے کہ یورپی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی لہر میں مزید شدت دیکھی جا رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بتایاکہ یورپ میں ایک مزید پڑھیں

شہباز شریف

معاشی چیلنجز بہت تشویشناک ، ذمہ دار حزب اختلاف ہے’ شہباز شریف

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حزب اختلاف پاکستان کی تاریخ کی سب سے ذمہ دار حزب اختلاف ہے اورانتہائی تعمیری انداز میں اپنا کردارادا کررہی مزید پڑھیں

سید علی گیلانی

کالے قانون کے تحت گرفتاریاں بھارتی حکام کی مایوسی،بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتی، سید علی گیلانی

سرینگر (عکس آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ سینئرحریت رہنما محمد اشرف صحرائی اور جماعت اسلامی کے کچھ کارکنوں کی گرفتاری اوران پرکالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کا نفاذ قابض بھارتی مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک آف پاکستان

جون 2020ء کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کی 51 ملین ڈالر مالیت کے ٹی بلز کی خریداری

اسلام آباد (عکس آن لائن) جون 2020ء کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 51 ملین ڈالر مالیت کے ٹی بلز خریدے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق ٹی بلز کی خریداری میں غیر مزید پڑھیں

فواد چودھری

برطانیہ حکومت نواز شریف اور الطاف حسین کو پاکستان کے حوالے کرے،فواد چودھری

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ برطانیہ کی حکومت نواز شریف اور الطاف حسین کو پاکستان کے حوالے کرے، یہ ملزمان پاکستان کی عدالتوں کو مطلوب ہیں۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے مزید پڑھیں