چاول

باسمتی چاول کی برآمدات میں رواں مالی سال کے دوران 42.6 فیصد اضافہ ہوا،

اسلام آباد (عکس آن لائن) کووڈ19- کی وبا کے دوران برآمدی آرڈرز میں اضافہ کے باعث رواں مالی سال کے دوران باسمتی چاول کی برآمدات42.6 فیصد تک بڑھ گئیں۔ جاری مالی سال کے دوران چاول کی پاکستانی برآمدات 4 ملین مزید پڑھیں

برآمدات

سبزیوں کی برآمدات میں مئی کے دوران 44.71 فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد(عکس آن لائن) \مئی 2020ء کے دوران سبزیوں کی برآمدات میں 44.71 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطاب قمئی 2020ء کے دوران برآمدات کا حجم 11.03 ملین ڈالر تک مزید پڑھیں

حفیظ شیخ

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا ایک مشکل فیصلہ ہے ،حفیظ شیخ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے کہاہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا ایک مشکل فیصلہ ہے ، نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ اورحکومت کی کارگردگی کا مزید پڑھیں

عبدالحفیظ شیخ کی پوسٹ بجٹ پریس

کورونا وائرس سے پاکستان کو 3ہزار ارب روپے کا نقصان ہوا، مشیر خزانہ حفیظ شیخ

اسلام آباد(عکس آن لائن)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ مالی سال 2020 کے لیے زراعت میں 2.67، صنعت میں منفی 2.64 فیصد اور خدمات کے شعبے میں منفی 0.59 نمو کی بنیاد پر ملکی آمدن کی شرح مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن

پالیسی ریٹ میں کمی خوش آئند ،4سے 5فیصد تک لانا نا گزیرہے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور/کراچی(عکس آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے پالیسی ریٹ میں مزید کمی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اسے مزید کم کر کے 4سے 5فیصد مزید پڑھیں

گوشت

مارچ 2020ء کے دوران گوشت اور گوشت کی مصنوعات کی برآمدات میں 25.69 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) مارچ 2020ء کے دوران گوشت اور گوشت کی مصنوعات کی برآمدات میں 25.69 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2020ء کے دوران برآمدات مزید پڑھیں

تجارتی خسارہ

9 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ ساڑھے 26 فیصد کمی کیساتھ 17ارب 260 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

کراچی (عکس آن لائن)رواں مالی سال کے 9 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ ساڑھے 26 فیصد کمی کے ساتھ 17ارب 260 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس)کے جاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال مزید پڑھیں

کھیلوں کے سامان

فروری 2020ء-04 کے دوران کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 13.2 فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد (عکس آن لائن) فروری 2020ء-04 کے دوران کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 13.2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق فروری 2020ء-04 کے دوران کھیلوں کے سامان کی مزید پڑھیں

وزارت تجارت

مینوفیکچرنگ شعبہ کا ملکی معاشی ترقی میں اہم کردار ہے،وزارت تجارت

اسلام آباد (عکس آن لائن) معیشت کی پائیدار ترقی اور تجارتی خسارے میں کمی لانے کے لئے مینوفیکچرنگ کے شعبے پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق مینوفیکچرنگ کے شعبہ کا ملک کی مزید پڑھیں