اسلام آباد ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد (عکس آن لائن ) بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ مجلس وحدت المسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

جلاﺅ گھیرا ﺅمقدمات

جلاؤ گھیراؤ کیس: سپیشل پراسیکیوٹر نے بانی پی ٹی آئی کو 9 مئی واقعات کا مرکزی ملزم قرار دیدیا

لاہور (عکس آن لائن)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جلاؤ گھیراؤ کیس کے سات مقدمات کی سماعت کے دوران سپیشل پراسیکیوٹرنے بانی پی ٹی آئی کو 9 مئی واقعات کا مرکزی ملزم قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جج مزید پڑھیں

بشری بی بی

جعلی رسیدوں کا کیس،آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی آن لائن حاضری لگانے کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی آن لائن حاضری لگانے کا حکم دے دیا۔ جمعرا ت کوبانی پی ٹی آئی کے خلاف 6کیسز اور مزید پڑھیں

اسد عمر

احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس: بانی پی ٹی آئی، اسد عمر سمیت دیگر مقدمے سے بری

اسلام آباد(عکس آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، اسدعمر، فیصل جاوید اور دیگر کو مقدمے سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے بریت درخواستیں منظور مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

بانی پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات 2فرشتوں کے بغیر نہیں ہوئی،شیر افضل مروت

اسلام آباد(عکس آن لائن)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہاہے کہ پچھلے 8ماہ سے بانی پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات 2 فرشتوں کے بغیر نہیں ہوئی۔ شیرافضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیاسے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

جلاﺅ گھیرا ﺅمقدمات

بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی

لاہور ( عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی۔ لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ کی سربراہ جسٹس عالیہ نیلم کے رخصت پر ہونے مزید پڑھیں

منظور وسان

بانی پی ٹی آئی کا دو سال تک کوئی مستقبل نظر نہیں آرہا ہے، اندھیرا ہی اندھیرا ہے،منظور وسان

کراچی (عکس آن لائن)حکومت کتنے سال تک چلے گی اور بانی پی ٹی آئی کا مستقبل کیا ہوگا؟ پیپلزپارٹی رہنمامنظورحسین وسان نے بڑی پیش گوئی کردی۔ سندھ اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت میںپیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے مزید پڑھیں

عظمیٰ خان

9 مئی مقدمات: بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (عکس آن لائن )لاہور انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ مزید پڑھیں