دھان کی پنیری

کاشتکار کدو،خشک یا راب کے طریقہ سے دھان کی پنیری کاشت کرسکتے ہیں، منظور شدہ اقسام کاشت نہ کرنے سے پیداوار میں کمی واقع ہو سکتی ہے،محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)دھان کی فصل سے بہترین پیداوار کے حصول کیلئے جدید پیداواری ٹیکنالوجی پر عمل کرنا انتہائی ضروری ہے جبکہ دھان کی منظور شدہ باسمتی اقسام ہی کاشت کی جائیں ورنہ پیداوار میں کمی ہوسکتی ہے نیز مزید پڑھیں

دھان

محکمہ زراعت پنجاب نے دھان کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کے لئے حکمت عملی جاری کر دی۔

لاہور( عکس آن لائن ) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق دھان کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کےلئے منظور شدہ اقسام کا بیج استعمال کریں اورترقی دادہ اور موٹی اقسام کے ایس282 ،نیاب اری9 ،ایس آر6 ،کے ایس کے133 ،کے مزید پڑھیں

دھان کے کاشتکار

دھان کے کاشتکاروں کو فصل کو نقصان پہنچانے والے کیڑوں سے بچاؤ کیلئے اقدامات کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) دھان کے کاشتکاروں کو فصل کو نقصان پہنچانے والے کیڑوں سے بچاؤ کیلئے بروقت اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ زیادہ حملہ کی صورت میں فصل بالکل تباہ ہو جاتی ہے اور کٹائی مزید پڑھیں

دھان کی پنیری

دھان کی پنیری اکھاڑتے وقت جھلسے ہوئے، سنڈی سے متاثرپودے الگ کرکےتلف کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے دھان کے کاشتکاروں کو پنیری اکھاڑتے وقت جھلسے ہوئے، اور سنڈی سے متاثرپودے الگ کرکے فوری زمین میں تلف کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ کاشتکار9 ,9انچ کے فاصلے پر 2,2پودے مزید پڑھیں

دھان کے ضرر

کاشتکاروں کو دھان کے ضرررساں کیڑوں ، بیماریوں کے فوری انسداد کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) دھان کے تنے کی سنڈیاں ، پتہ لپیٹ سنڈی ، سفید پشت والا تیلا اور گراس ہاپر دھان کی فصل کیلئے خطرہ بن گئے ہیں لہٰذا کاشتکاروں کو دھان کے ضرررساں کیڑوں ، بیماریوں کے مزید پڑھیں

باسمتی اقسام

دھان کی باسمتی اقسام کی پنیری 25 جولائی تک منتقل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے دھان کی موٹی اقسام کی پنیری 8 جولائی تک جبکہ باسمتی اقسام کی پنیری 25 جولائی تک منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ کاشتکاروں کے نام پیغام میں محکمہ زراعت کے ترجمان مزید پڑھیں

دھان

دھان کی باسمتی اقسام کی پنیری اکھاڑنے سے ایک دوروز قبل پنیری کو پانی لگانے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کودھان کی باسمتی اقسام کی پنیری اکھاڑنے سے ایک دوروز قبل پنیری کو پانی لگانے کی ہدایت کی ہے ، تاکہ زمین نرم ہونے کی وجہ سے پودے اکھاڑنے میں آسانی اور مزید پڑھیں