حماد اظہر

ایک سال میں پاکستان نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر واضح بہتری دکھائی، حماد اظہر

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ایک سال میں پاکستان نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر واضح بہتری دکھائی، پاکستان کی کوششوں کو عالمی سطح پر سراہتے مزید پڑھیں

شبلی فراز

فیٹف کا قانون ملک کیلئے ، اپوزیشن ذاتی مفادکیلئے نیب کے قانون پر سودے بازی چاہتی ہے ‘ شبلی فراز

لاہور( عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کا قانون تحریک انصاف نہیں بلکہ ملک کے لئے ہے، اپوزیشن اپنے ذاتی مفادات کیلئے نیب کے قانون پر سودے بازی مزید پڑھیں

شبلی فراز

ایف اے ٹی ایف کے بل کی منظوری کیساتھ اپوزیشن نیب کا بل بھی منظور کروانا چاہتی،شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے بل کی منظوری کے ساتھ اپوزیشن نیب کا بل بھی منظور کروانا چاہتی ہے۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

قانو ن سازی کے معاملے پر اپوزیشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات پیرکو ہونگے ، وزیر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) قانو ن سازی کے معاملے پر اپوزیشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات پیر ہونگے ۔ وزیر خارجہ کے مطابق ایف اے ٹی ایف سے متعلقہ 8 اور نیب سے متعلق ایک بل اپوزیشن ارکان کے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وزیراعظم کا طلب کردہ وفاقی کابینہ کااجلاس کل ہو گا

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا،وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کااجلاس کل منگل کو 12 بجے پی ایم ہاﺅس میں ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کابینہ اجلاس کا9 نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا،اجلاس میں ملکی سیاسی مزید پڑھیں

رضا باقر

کورونا کی وجہ سے شرح نمو میں کمی نہ صرف ہمارے لئے بلکہ دنیا کے لئے چیلنج ، رضا باقر

اسلام آباد (عکس آن لائن) گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کی وجہ سے شرح نمو میں کمی نہ صرف ہمارے لئے بہت بڑا چیلنج ہے بلکہ یہ پوری دنیا کے لئے چیلنج مزید پڑھیں

عبدالحفیظ شیخ

ایف اے ٹی ایف کے 27 نکاتی ایکشن پلان میں سے 14 پر مکمل عمل کر چکے،حفیظ شیخ

اسلام آ باد (عکس آن لائن) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد یقینی بنا رہا ہے۔ حفیظ شیخ نے پائیدار ترقی ایجنڈا 2030 کے پینل سے ویڈیو مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب ،10 نکاتی ایجنڈا پر غورہوگا

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا، اجلاس میں ملکی سلامتی، سیاسی و معاشی امور سمیت دس نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

حماد اظہر

کرونا کی وجہ سے برآمدات میں کمی آئی،کرونا سے قبل برآمدات میں 14 فیصد اضافہ ،حماد اظہر

اسلام آباد (عکس آن لائن) قومی اسمبلی میں وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ کرونا کی وبا کی وجہ سے برآمدات میں کمی آئی،کرونا سے قبل برآمدات میں 14 فیصد اضافہ ہو رہا تھا، نئی آٹو مزید پڑھیں

موڈیز

پاکستان کا ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں رہنا بینکوں کیلئے منفی ہے، موڈیز

اسلام آباد(عکس آن لائن)معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارے موڈیز نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کافنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)کی گرے لسٹ میں رہنا ملکی بینکوں کے لیے منفی ہے۔ موڈیز مزید پڑھیں