محکمہ وائلڈ لائف کوہاٹ

محکمہ وائلڈ لائف کوہاٹ کی ایک اور دبنگ کاروائی،غیرقانونی درجنوں قیمتی پرندوں کو برآمد کر لیا

کوہاٹ(نمائندہ عکس آن لائن)محکمہ وائلڈ لائف کوہاٹ کی ایک اور دبنگ کاروائی۔کوہاٹ ڈی ایف او وائلڈ لائف عبدالصمد وزیر کی خصوصی ہدایت پر ایس ڈی ایف او شبیر احمد نے سٹاف کے ہمراہ کوہاٹ ہنگو روڈاور شہر کے علاقوں میں مزید پڑھیں