سینیٹر لینڈسے گراہم

ایران مشرق وسطیٰ کا کینسر ہے، سینیٹر لینڈسے گراہم

میونخ(عکس آن لائن) امریکی ری پبلیکن پارٹی کے سینیٹر لینڈسے گراہم نے ایران کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایران مشرق وسطٰی میں ایک کینسر کی طرح ہے،لبنان، شام اور عراق کے مسائل کا حل خطے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

ایران نے جوہری معاہدے کی نئی خلاف ورزیاں نہیں کیں، اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن)انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا کہنا ہے کہ تہران نے جوہری معاہدے کی مزید نئی خلاف ورزیاں نہیں کی ہیں۔ اقوام متحدہ کے ایٹمی ادارے کے نئے سربراہ ریفائل گروسی نے یہ بات واشنگٹن کے اپنے پہلے دورے مزید پڑھیں

کوشش ناکام

ایران کی راکٹ سے سیٹلائٹ کو مدارمیں بھیجنے کی ایک اور کوشش ناکام

تہران(عکس آن لائن)ایران کی راکٹ کے ذریعے سیٹلائٹ کو مدار میں بھیجنے کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی ہے۔یہ ایران کے خلائی پروگرام کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔اس کے بارے میں امریکا کا دعویٰ ہے کہ ایران اس کے مزید پڑھیں

ایران

مذاکرات کوئی بْری چیز نہیں، ایران کے لہجے میں نرمی آ گئی

تہران(عکس آن لائن) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ مذاکرات کوئی بری چیز نہیں۔جنگ کے بعد مذاکرات ہی ہوتے ہیں اور ایران بامقصد اور تعمیری مذاکرات سے انکار نہیں کرتا۔ البتہ یہ مذاکرات غیر مشروط اور مزید پڑھیں

ایران

ایران نے ٹرمپ کے امن منصوبے کو شرمناک اور قابل نفرت قرار دے دیا

تہران (عکس آن لائن )ایران کے صدر حسن روحانی نے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیل اور فلسطین تصفیہ کے لیے امن منصوبہ تمام مسلمانوں کے لیے شرمناک اور قابل نفرت ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

حوثیوں کے ہتھیاروں میں ایران میں تیار کردہ اسلحے کی خصوصیات، اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے ماہرین کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یمن میں حوثی ملیشیا نے 2019 میں ایسے جدید ہتھیار حاصل کیے جن میں سے بعض کی خصوصیات ایران میں بنائے جانے والے ہتھیاروں جیسی ہیں۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

یوکرینی طیارہ حادثہ

یوکرینی طیارہ حادثہ، ایران کے جرم قبول کرنے کے پیچھے روحانی کی مستعفی ہونے کی دھمکی

تہران(عکس آن لائن) امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ یوکرائن کا طیارہ گرنے پر ایرانی صدر نے مستعفی ہونے کی دھمکی دی تھی جس کے بعد حقیقت سامنے لائی گئی۔امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ ایران کی جانب مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایران سے مذاکرات کے لیے پابندیاں ختم نہیں کی جائیں گی، ٹرمپ

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ رات اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ واشنگٹن حکومت کا تہران کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کے لیے اس کے خلاف عائد پابندیاں اٹھانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

ایران

امریکاپابندیاں ختم کرے تو اب بھی مذاکرات کے لیے تیار ہیں،ایران

تہران(عکس آن لائن)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہاہے کہ ایران سپاہِ پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے کمانڈر میجرجنرل قاسم سلیمانی کی بغداد میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کے باوجود امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

ایران کا آئین انقلاب برآمد کرنے کا حامی، مذاکرات کیسے ممکن ہیں،سعودی عرب

پڈاپسٹ (عکس آن لائن)سعودی عرب کے وزیرِ مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ایران کا آئین انقلاب برآمد کرنے پر زور دیتا ہے۔ ایسے میں ایران کے ساتھ مذاکرات کیسے کامیاب ہوسکتے ہیں۔عر ب ٹی وی مزید پڑھیں