متحدہ عرب امارات

کورونا کی وبا ایران، عرب ممالک کو کمزور اور شکستہ کر دے گی، وزیر خارجہ متحدہ عرب امارات

دبئی (عکس آن لائن)متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ ڈاکٹر انور قرقاش نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک بشمول ایران اور چھ عرب ممالک کورونا وائرس کی وبا سے ‘کمزور، غریب اور شکستہ’ ہو کر ابھریں گے۔ انہوںنے کہاکہ خلیجی مزید پڑھیں

وزیر اعلی بلوچستان

ایران میں 8 ہزار پاکستانی موجود ہیں، واپسی کا فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی، وزیر اعلی بلوچستان

کوئٹہ (عکس آن لائن) وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا سیلف آئسولیشن کے سوا کوئی علاج نہیں ،’ایران میں 8 ہزار پاکستانی موجود ہیں، واپسی کا فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی‘ چین یا مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفرمرزا

ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز میں سے 78 فیصد کی ٹریول ہسٹری ایران سے ہے‘ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(عکس آن لائن )معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں میں اٹھہتر فیصد لوگوں میں ایران کی ٹریول ہسٹری شامل ہے 63پاکستان میں 912کیسز میں سے 78 فیصد مرد اور مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا

پاکستان میں کورونا تیسرے فیز میں داخل، شدت میں اضافہ ہوگا

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان میں کورونا وائرس کس درجے ( کیٹگری )کا ہے ابھی حکومتی سطح پر تعین نہیں کیاجاسکا۔اس وقت ایشیائی ممالک میں ایران کو کورونا سے متاثرین کی فہرست میں سرفہرست دیکھا جارہا ہے جبکہ پاکستان میں کورونا کی مزید پڑھیں

کورونا کا موجد

کورونا کا موجد امریکا قرار، امداد کی پیشکش بھی مسترد، ایران

تہران(عکس آن لائن)ایران نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے امریکا کی تعاون کی پیشکش مسترد کر دی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کوروناوائرس سے نمٹنے کے لیے مزید پڑھیں

قرنطینہ میں منتقلی

پنجاب حکومت کی ایران سے آنیوالے 177زائرین کی قرنطینہ میں منتقلی کی تصدیق

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب حکومت نے ایران سے آنیوالے 177زائرین کی قرنطینہ میں منتقلی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایران سے آئے 777 زائرین اس وقت قرنطینہ میں ہیں جن میں سے 761کا تعلق پنجاب اور باقی کا دیگر مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

خامنہ ای کرونا کے حوالے سے ایرانی قوم سے جھوٹ بول رہے ہیں،پومپیو

واشنگٹن/تہران(عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ کرونا وائرس کے حوالے سے ایرانی قوم سے جھوٹ بول رہے ہیں۔ایران میں تیزی کے ساتھ مزید پڑھیں

ظفر مرزا

پاکستان میں کورونا وائرس روکنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان تیار ہے، ظفر مرزا

لاہور(عکس آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے نیشنل ایکشن پلان تیار ہے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ

ایران کو راہ راست پر لانے کے لئے دباؤ برقرار رہے گا،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے تمام ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ ایران کی جانب سے بین الاقوامی جوہری معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں اور تہران سے اس بارے میں باز پرس کی جائے۔ عرب مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

عوام کو گھبرانے کی ضرورت ہے نہ ہی بلا وجہ ماسک کے پیچھے بھاگیں ، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد ( عکس آن لائن) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب تک 5 کرونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ ایران سے آنے والوں کو آئسولیشن میں رکھا جا رہا مزید پڑھیں