فواد چوہدری

ن لیگ اور پی پی نے معیشت کا جو حشر کیا جس سے معاشی تکلیفوں کا سامنا کرنا پڑا،فواد چودھری

اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے اس وقت جب معیشت اوپر جارہی ہے اور عام آدمی کی حالت بدل رہی ہے تو اپوزیشن احتجاج کی کال کیوں دے رہی ہے، ایسی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

شہباز شریف اپوزیشن کے بجا ئے نون لیگ کو اکٹھا کرنے پردھیان دیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شہباز شریف پہلے اپوزیشن کو اکٹھا کرنے کی بجا ئے نون لیگ کو اکٹھا کرنے پردھیان دیں، کشتی بھنور میں ہے اگراس سے نکلے تو مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

عام آدمی کو اپنا گھر اور ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،گورنر پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ عام آدمی کو اپنا گھر اور ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، اپوزیشن کو ایک دوسرے پر اور عوام کو اپوزیشن پر اعتبار نہیں، وفاقی اور مزید پڑھیں

فواد چودھری

شہباز شریف بکھری ہوئی اپوزیشن کو اکٹھا نہیں کر سکتے، فواد چودھری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے شہباز شریف کے عشائیے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا شہباز شریف بکھری ہوئی اپوزیشن کو اکٹھا نہیں کر سکتے۔ اپنے بیان میں فواد چودھری نے کہا کہ مزید پڑھیں

عثمان بزدار

اپوزیشن کا اہم ایشوز پر منفی کردار کبھی بھی اچھے الفاظ میں یاد نہیں رکھا جائیگا،وزیراعلی پنجاب

لاہور (عکس آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے ڈھائی برس میں ذاتی مفادات کی خاطر قومی مفادات کو بے پناہ زک پہنچائی، کورونا کے قومی چیلنج اور دیگر اہم ایشوز پر اپوزیشن کا مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

اپوزیشن کی معاشی ترقی پر تنقید کا مطلب ملک میں محض سیاسی انتشار اور عدم استحکام پیدا کرنا ہے، وزیر داخلہ کا بیان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کرونا وبا اور نامسائد بین الاقوامی معاشی حالات کے باوجود پاکستانی معیشت کا 4 فیصد گروتھ ریٹ وزیر اعظم عمران خان اور انکی معاشی ٹیم کی غیر مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی کامیابیوں سے اپوزیشن کی سیاست کی نبض ڈوب رہی ہے ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کامیابیاں سمیٹ رہا ہے جبکہ اپوزیشن کی سیاست کی نبض ڈوب مزید پڑھیں

فواد چوہدری

وزیر اعظم عمران خان کی احتساب پالیسی واضع ہے، تمام شہری قانون کی نظرمیں برابرہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومتی اہلکاروں کواحتساب کا خوف ہونا چاہیئے طاقتورترین لوگ بھی قانون سے مبرا نہیں،تمام شہری قانون کی نظرمیں برابرہیں اب چاہے وہ اپوزیشن کے رہنما مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

پی ڈی ایم مردہ گھوڑا ، اپوزیشن توانائیاں ضائع کرنے کی بجائے مثبت سر گرمیاں کرے ‘ہمایوں اختر خان

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم مردہ گھوڑا ہے اس لئے اپوزیشن اس میں جان ڈالنے کے لئے توانائیاں ضائع کرنے کی مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

ہم تو خود ڈسکہ کے ڈسے ہوئے ،انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن کا” میں نہ مانوں” کا رویہ سمجھ سے بالاتر ہے ‘ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ ہم تو خود ڈسکہ کے ڈسے ہوئے ہیں ، وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے انتخابی مزید پڑھیں