فواد چودھری

شہباز شریف بکھری ہوئی اپوزیشن کو اکٹھا نہیں کر سکتے، فواد چودھری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے شہباز شریف کے عشائیے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا شہباز شریف بکھری ہوئی اپوزیشن کو اکٹھا نہیں کر سکتے۔ اپنے بیان میں فواد چودھری نے کہا کہ انتخابی اصلاحات پر آگے بڑھنے کی تجویز پر اپوزیشن خاموش ہے، اپوزیشن کے منفی رویے سے مایوسی ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں