انتخابی ریلیوں

وبا کے باعث وقفے کے بعد صدر ٹرمپ کا انتخابی ریلیوں کے انعقاد کا اعلان

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ تین ماہ تک کورونا وائرس کی وبا کے باعث انتخابی مہم کی ریلیوں کا انعقاد نہیں کر سکے تھے اب وہ کم ازکم چار ریاستوں میں ان ریلیوں کا مزید پڑھیں

ہائیکو ماس

جرمنی سے امریکی افواج کے انخلا کا منصوبہ افسوس ناک ہے، ہائیکو ماس

برلن(عکس آن لائن)جرمن وزیرخارجہ ہائیکو ماس نے امریکا کی جانب سے جرمنی میں تعینات امریکی فوجیوں کے انخلا کے منصوبے کو افسوس ناک قرار دیا ہے۔ امریکی میڈیا پر ایسی خبریں سامنے آئی تھیں کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جرمنی مزید پڑھیں

ریپبلکن پارٹی

ریپبلکن پارٹی کا نیشنل کنونشن شمالی کیرولینا کی بجائے اب کسی دوسری ریاست میں منعقد ہو گا

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ریپبلکن پارٹی کا اگست میں ہونے والا نیشنل کنونشن اب کسی دوسری ریاست میں منعقد ہو گا۔ امریکی صدر نے یہ اعلان گزشتہ روز اپنے ایک ٹویٹ میں مزید پڑھیں

طالبان اور افغان حکومت

طالبان اور افغان حکومت کے درمیان امن مذاکرات کے لیے پرامید ہیں

واشنگٹن (عکس آن لائن) افغانستان کے لیے خصوصی امریکی نمائندہ زلمے خلیل زاد نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ طالبان اور افغان حکومت کے درمیان امن مذاکرات جلد شروع ہوں گے اور اگر حالات سازگار رہے تو امریکی مزید پڑھیں

تخریب کاروں

امریکی ریاستوں کے گورنر تخریب کاروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں، ٹرمپ

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاستی گورنرز پر زور دیا کہ وہ تشدد اور تخریب کاری کے مرتکب عناصر سے سختی سے نمٹیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرپر پوسٹ کردہ متعدد ٹویٹس میں مزید پڑھیں

سرحدی تنازعہ

چین کے ساتھ سرحدی تنازعہ پراپنا سر نہیں جھکائیں گے،بھارت

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارتی وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ جاری سرحدی تنازعے میں بھارت کے فخر کو ٹھیس نہیں پہنچنے دی جائے گی۔بھارتی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے اس سلسلے میں امریکی مزید پڑھیں

آیت اللہ علی خامنہ ای

امریکیوں کو عراق اور شام سے بے دخل کردیا جائیگا، آیت اللہ علی خامنہ ای

تہران (عکس آن لائن)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکیوں کو عراق اور شام سے بے دخل کردیا جائے گا۔ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ افغانستان، عراق اور شام میں مزید پڑھیں

نیوکلیئر ڈیل

نیوکلیئر ڈیل توڑنے پر امریکا کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، ایران

تہران (عکس آن لائن)ایران نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ نیوکلیئر ڈیل توڑنے پر امریکا کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو مزید پڑھیں