مریم اور نگزیب

اگر جنرل باجوہ نے امریکا کوعمران خان کے خلاف کیا تھا تو پھر امریکی سازش کا واویلا کیوں کیا اور سائفر کیا تھا؟، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان سے سوال کیا ہے کہ اگر جنرل باجوہ نے امریکا کو تمہارے خلاف کیا تھا تو پھر تم نے امریکی سازش کا واویلا کیوں کیا اور مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری نے عمران خان کی جانب سے امریکی سازش کا بیانیہ چھوڑنے والے مقف کو غلط رپورٹنگ کا نتیجہ قرار دیدیا

اسلام آباد (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق وزیر فواد چوہدری نے عمران خان کی جانب سے امریکی سازش کا بیانیہ چھوڑنے والے مقف کو غلط رپورٹنگ کا نتیجہ قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں فواد چوہدری مزید پڑھیں

سعد رفیق

سائفر جھوٹ ثابت،امریکی سازش کے بیانیے سے عمران خودپیچھے ہٹ گئے،سعد رفیق

لاہور (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سائفر جھوٹ ثابت ہوچکا، امریکی سازش کے بیانیے سے عمران خان خود پیچھے ہٹ گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے لکھا مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران خان امریکی سازش کے بیانیے سے دستبردار ہوگئے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان امریکی سازش کا بیانیہ پسِ پشت ڈالنے سے بات ختم نہیں ہو گی ، آپ کو جواب دینا پڑے گا، جس بیانیہ پہ پورے ملک مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

عمران خان کے بیانیے سے پہنچنے والے نقصان کے اثرات دہائیوں تک برداشت کرنے پڑینگے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے امریکی سازش کے جھوٹے بیانیے سے پوری خارجہ پالیسی اور سفارتی آداب کا بیڑہ غرق کرکے رکھ دیا ہے ، ملک کو مزید پڑھیں

شیریں مزاری

امریکی سازش کے کسی منصوبہ ساز کو ووٹ پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے،ہمیں دیوار سے مت لگائیں ، شیریں مزاری

اسلام آباد(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شریں مزاری نے کہا ہے ہمیں دیوارسے مت لگائیں ، آزادانہ ومنصفانہ انتخاب چاہتے ہیں،جمعرات کو اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شیریں مزاری مزید پڑھیں

شیریں مزاری

تبدیلی سرکار کی امریکی سازش کو عملی جامہ پہنانے کا عمل تیز تر ہے، شیریں مزاری

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار کی امریکی سازش کو عملی جامہ پہنانے کا عمل تیز تر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری مزید پڑھیں

شیریں مزاری

ڈومور کی صدائیں پھر سے لوٹنے لگیں، شیریں مزاری

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف سینئر رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ڈومورکی صدائیں پھر سے لوٹنے لگیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں شیریں مزاری نے کہا مزید پڑھیں