وزیراعلی پنجاب

کسی کیخلاف انتقامی کارروائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیراعلی پنجاب

لاہور(عکس آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کسی کے خلاف انتقامی کارروائی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ارکان اسمبلی کی مشاورت سے حکومتی امور کے اہم فیصلے کیے جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترین مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شہبازشریف پر کوئی منی لانڈرنگ کا کیس نہیں،آج تک الزام ثابت نہیں ہوا،شاہد خاقان عباسی

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہبازشریف پر کوئی منی لانڈرنگ کا کیس نہیں، ان پر آج تک کوئی الزام ثابت نہیں ہو سکا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے مزید پڑھیں

ایران

سابق برطانوی وزیرخارجہ کے بیانات سے زغری ریٹکلف کی قید طویل ہوئی،ایران

تہران ( عکس آن لائن)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ کو برطانوی، ایرانی امدادی کارکن نازنین زغری ریٹکلف کی قید میں طوالت کا ذمے دار قرار دے دیا ہے اورکہاہے کہ ہنٹ کے مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

مراد علی شاہ نے کرمنل لوگ منگوائے، پولیس کی مدد سے مسئلہ کھڑا کیا جائے گا، حلیم عادل شیخ

کراچی(عکس آن لائن)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے الزام عائدکرتے ہوئے کہاہے کہ مراد علی شاہ نے گھٹیا منصوبہ بندی کی، پولیس کی مدد سے کوئی مسئلہ کھڑا کیا جائے گا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اعلیٰ عدلیہ

اعلیٰ عدلیہ پر دھاوا بولنے کے الزام میں گرفتار وکیلوں کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کل ہوگی

اسلام آباد(عکس آن لائن)ہائی کورٹ میں اعلیٰ عدلیہ پر دھاوا بولنے کے الزام میں گرفتار وکیلوں کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کل پیر کو ہوگی ۔جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

چترال

چترال،11سالہ بچی سے نکاح کرنے پر29سالہ نوجوان گرفتار

چترال(نمائندہ عکس آن لائن ) پولیس نے اپرچترال کے علاقے لاسپور میں ایک 29 سالہ نوجوان کو11 سالہ بچی سے نکاح کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بچی کے والد کی درخواست پر کارروائی کی گئی مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

ملک میں قانون توڑنے والوں کے خلاف کھڑے ہیں، ملک کو جب بھی ضرورت پڑی وکلا آگے آئے، وزیراعلی سندھ

سکھر(عکس آن لائن)وزیراعلی سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں قانون توڑنے والوں کے خلاف کھڑے ہیں، ملک کو جب بھی ضرورت پڑی وکلا آگے آئے،ہر چیز کا الزام سندھ حکومت پر دیا جاتا ہے، اگر سب مزید پڑھیں

راہول گاندھی

راہول گاندھی کا بی جے پی حکومت پر جھوٹ بولنے کا الزام

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنماء راہول گاندھی نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی پر انتہائی منظم انداز سے جھوٹ بولنے کا الزام لگادیا۔بھارتی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے راہول گاندھی نے کہا کہ بی جے مزید پڑھیں

آصف زرداری

پارک لین ریفرنس‘آصف زرداری پر فرد جرم عائدکرنے کی کارروائی پھر موخر

اسلام آباد(عکس آن لائن) احتساب عدالت میں پیر کو آصف زرداری، انورمجید اور دیگر ملزمان پر ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر موخر ہوگئی ہے۔احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے سماعت کی مزید پڑھیں

ایڈورڈ فلیپے

فرانسیسی وزیراعظم ایڈورڈ اور ان کی کابینہ مستعفی،صدر نے استعفی منظور کرلیا

پیرس(عکس آن لائن ) فرانسیسی وزیراعظم ایڈورڈ فلیپے اور ان کی کابینہ نے استعفی دے دیا، صدر ایمینوئل میکرون نے استعفی منظور کر لیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی ایوان صدر سے جاری بیان میں استعفے کی وجہ مزید پڑھیں