عمران خان

اقدام قتل اور توشہ خانہ کیس،عدالت کے مقام کی منتقلی کی عمران خان کی درخواست مسترد

اسلام آباد ( عکس آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اقدام قتل اور توشہ خانہ کیس کی سماعت کیلئے عمران خان کی عدالت کے مقام کی منتقلی کی درخواست مسترد کردی۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف اقدام قتل مزید پڑھیں

جج کا قتل

صوابی میں جج کا قتل جائیداد کا تنازعہ نکلا، ایف آئی درج

پشاور(عکس آن لائن)صوابی میں جج کا قتل جائیداد کا تنازعہ نکلا، ایف آئی درج کرلی گئی ۔میڈیارپورٹ کے مطابق گزشتہ رات صوابی میں جج کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ایف آئی آر میں عبدالطیف آفریدی ایڈوکیٹ اور مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

انسداد دہشت گردی نے حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مستردکردی جبکہ سمیرشیخ سمیت 6 ملزمان کی ضمانت منظور

کراچی(عکس آن لائن)کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دونوں مقدمات میں حلیم عادل کی درخواست ضمانت مسترد کردی جبکہ سمیرشیخ سمیت 6 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کو مزید پڑھیں

حلیم عادل

کراچی،انسداد تجاوزات آپریشن میں مداخلت پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل کیخلاف مقدمہ درج

کراچی (عکس آن لائن)کراچی میں پی ٹی آئی لیڈر حلیم عادل شیخ کیخلاف انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران کار سرکار میں مداخلت، سرکاری ملازمین پر حملے اور اقدام قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کورنگی کے رہائشی کی مدعیت مزید پڑھیں

پارلیمنٹ حملہ کیس

عمران کی تقریر کی ویڈیو ریکارڈنگ یا ٹرانسکرپٹ کو ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا،پارلیمنٹ حملہ کیس کا 9 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ اور وزیراعظم ہاوس حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ جج راجہ جواد عباس نے 9 صفحات پر مزید پڑھیں

مسلح ملزمان

معمولی تلخ کلامی پر مسلح ملزمان نے نوجوان کو قتل کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان(عکس آن لائن) معمولی تلخ کلامی پر مسلح ملزمان نے اندھادھند فائرنگ کرکے پچیس سالہ نوجوان کو موت کی ابدی نیند سلادیا ،قاتل جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، مقتول کی لاش پوسٹمارٹم کے بعد مزید پڑھیں