اقوام متحدہ

اقوام متحدہ افغانستان میں انسانی امداد کی فراہمی کے لیے پرعزم

نیویارک(عکس آ ن لائن )افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی رمیز الکباروف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ افغانستان میں انسانی امداد کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک پریس بریفنگ کے دوران اقوام مزید پڑھیں

UN FLAG

لڑکیوں کی تعلیم اور ملازمت پر پابندی افغانستان کوپیچھے دھکیل دیگی ، اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آ ن لائن)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ طالبان کو ملک میں خواتین کی تعلیم اور کام کرنے سے روکنا افغانستان کو پیچھے دھکیل دے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا کہ ہم طالبان رہ نمائوں سے ملاقات مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

افغانستان میں این جی اوز کی خواتین پر پابندی، یورپی یونین کی مذمت

برسلز(عکس آ ن لائن)یورپی یونین نے افغانستان میں این جی اوز کے لیے کام کرنے والی خواتین پر پابندی کی مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں یورپی یونین فارن پالیسی چیف جوزف بوریل کا اس حوالے سے کہنا ہے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

بلاول بھٹو کی گرفتاری کی خبریں جھوٹ اور حقائق کے منافی ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی گرفتاری کی خبروں کو جھوٹ قرار دیتے ہ ہوئے کہاہے کہ وزیر خارجہ کی گرفتاری کے سوال کی کسی سنجیدہ صحافی سے توقع نہیں تھی۔ہفتہ وار مزید پڑھیں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو

تحریک طالبان پاکستان پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے اس کے خلاف سخت کارروائی کررہے ہیں، وزیر خارجہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے اس کے خلاف سخت کارروائی کررہے ہیں،ہم اپنے پڑوسی ملک سے توقع کرتے ہیں کہ وہ دہشتگرد گروپوں کے خلاف کارروائی کی مزید پڑھیں

صدر مملکت

افغانستان کی صورتحال ، دہشتگردی کے واقعات اور مسئلہ کشمیر سے خطے کو مسائل کا سامنا ہے ،صدر مملکت

لاہور (نمائندہ عکس )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال ، دہشتگردی کے واقعات اور مسئلہ کشمیر سے خطے کو مسائل کا سامنا ہے ، بھارت نے خطے میں اپنا تسلط قائم کرنے کیلئے دفاع مزید پڑھیں

افغانستان

افغانستان میں شرعی قوانین کے مکمل نفاذ کے احکامات جاری

کابل ( عکس آن لائن)طالبان ترجمان کے مطابق افغانستان کے سپریم لیڈر نے ججوں کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں شرعی قوانین مکمل طور پر نافذ کیا جائے جن میں سرعام پھانسی دینا، سنگسار کرنا، کوڑے مارنا مزید پڑھیں

افغانستان

افغانستان سے دہشت گردی کے ابھرتے خطرات، امریکا کا یکطرفہ کارروائی جاری رکھنے کا عندیہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان سے ابھرتے ہوئے دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے امریکا یکطرفہ کارروائی جاری رکھے گا۔ترجمان محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ ہم واضح طور پر کہہ مزید پڑھیں

چینی مندوب

بین الاقوامی برادری افغانستان کی اقتصادی ترقی کے فروغ کے لئے حقیقی کوششیں کرے، چینی مندوب

بیجنگ (عکس آن لائن) افغان مسئلے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ بد ھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اجلاس میں چینی نمائندے نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ افغانستان کی مزید پڑھیں

ٹرمپ

قتل کی دھمکی کے ساتھ ملا برادر کو ان کی رہائش گاہ کی تصویر بھیجی تھی، ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ عکس)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے طالبان کو دھمکی دی تھی کہ اگر انہوں نے ان کے ساتھ کیا معاہدہ توڑا تو طالبان کے شریک بانی کو “مٹا دیا” جائے گا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں