یونیورسیٹیز

افغانستان میں یونیورسیٹیز کھل گئیں؛ طالبات پر پابندی برقرار

کابل(عکس آن لائن) افغانستان میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد جامعات کھل گئیں تاہم طالبان سیکیورٹی اہلکاروں نے طالبات کو داخل ہونے سے روک دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے خواتین کے یونیورسٹی میں تعلیم پر مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

افغانستان سے نکلنے کے بعد مغربی طاقتوں کا پاکستان سے رویہ یکسر تبدیل ہو چکا ‘ اشرف بھٹی

لاہور(عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہاہے کہ اس وقت پاکستان کی معیشت مکمل طور پر آئی ایم ایف کے شکنجے میں ہے ،آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کیلئے عوام اور مزید پڑھیں

تھامس نکلسن

افغانستان کو تنہا نہیں کرنا چاہتے، تھامس نکلسن

کابل (عکس آن لائن )افغانستان کیلئے یورپی یونین کے خصوصی ایلچی تھامس نکلسن نے کہاہے کہ افغانستان کو تنہا نہیں کرنا چاہتے تاہم طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کی میز پر نہیں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان مزید پڑھیں

مسعود خان

امریکا کے کہنے پر بھارت کو پاکستان کے ساتھ مذاکرات پر آمادہ کیا جا سکتا ہے، سر دار مسعود خان

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ امریکا کے کہنے پر بھارت کو پاکستان کے ساتھ مذاکرات پر آمادہ کیا جا سکتا ہے۔امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے مقامی تھنک ٹینک سے خطاب مزید پڑھیں

کرکٹ سیریز

طالبان کی خواتین پر پابندیاں،آسٹریلیا افغانستان کیخلاف کرکٹ سیریز سے دستبردار

سڈنی( عکس آن لائن) کرکٹ آسٹریلیا نے طالبان کی جانب سے خواتین پر پابندیوں کو جواز بناتے ہوئے افغانستان کے خلاف مارچ میں شیڈول 3 ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے سے انکار کردیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق یہ فیصلہ ہوا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ افغانستان میں انسانی امداد کی فراہمی کے لیے پرعزم

نیویارک(عکس آ ن لائن )افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی رمیز الکباروف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ افغانستان میں انسانی امداد کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک پریس بریفنگ کے دوران اقوام مزید پڑھیں

UN FLAG

لڑکیوں کی تعلیم اور ملازمت پر پابندی افغانستان کوپیچھے دھکیل دیگی ، اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آ ن لائن)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ طالبان کو ملک میں خواتین کی تعلیم اور کام کرنے سے روکنا افغانستان کو پیچھے دھکیل دے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا کہ ہم طالبان رہ نمائوں سے ملاقات مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

افغانستان میں این جی اوز کی خواتین پر پابندی، یورپی یونین کی مذمت

برسلز(عکس آ ن لائن)یورپی یونین نے افغانستان میں این جی اوز کے لیے کام کرنے والی خواتین پر پابندی کی مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں یورپی یونین فارن پالیسی چیف جوزف بوریل کا اس حوالے سے کہنا ہے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

بلاول بھٹو کی گرفتاری کی خبریں جھوٹ اور حقائق کے منافی ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی گرفتاری کی خبروں کو جھوٹ قرار دیتے ہ ہوئے کہاہے کہ وزیر خارجہ کی گرفتاری کے سوال کی کسی سنجیدہ صحافی سے توقع نہیں تھی۔ہفتہ وار مزید پڑھیں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو

تحریک طالبان پاکستان پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے اس کے خلاف سخت کارروائی کررہے ہیں، وزیر خارجہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے اس کے خلاف سخت کارروائی کررہے ہیں،ہم اپنے پڑوسی ملک سے توقع کرتے ہیں کہ وہ دہشتگرد گروپوں کے خلاف کارروائی کی مزید پڑھیں