برآمدات میں

اپریل2020ء کے دوران سبزیوں کی برآمدات میں51.8فیصد کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) اپریل2020ء کے دوران سبزیوں کی برآمدات میں51.8فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق اپریل 2020ء کے دوران سبزیوں کی برآمدات15.6 ملین ڈالر تک کم ہوگئیں جبکہ اپریل 2019ء کے مزید پڑھیں

زرعی ٹریکٹروں

ملک میں زرعی ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران 37 فیصد کی کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک میں زرعی ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کی ابتدائی تین سہ ماہیوں میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 37 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان آٹوموٹومینوفیکچررز مزید پڑھیں

پاکستانی برآمدات

افغانستان کو پاکستانی برآمدات میں تین سہ ماہیوں میں 12.20 فیصد کی کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) افغانستان کو پاکستانی برآمدات میں جاری مالی سال کی ابتدائی تین سہ ماہیوں میں 12.20 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔سٹیٹ بنک آف پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2019ء سے لیکرمارچ 2020ء تک افغانستان کوپاکستانی مزید پڑھیں

بنک اسلامی

تیسری سہ ماہی میں بنک اسلامی کے بعدازٹیکس منافع میں 91.7 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں بنک اسلامی لیمیٹد کے بعدازٹیکس منافع میں 91.7 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ بنک کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ اعدادوشمارکے مطابق 31 مارچ کوختم ہونے مزید پڑھیں

چائے کی درآمدات

چائے کی درآمدات میں نو ماہ کے دوران 15.61 فیصد کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک میں چائے کی درآمدات میں جاری مالی سال کی ابتدائی تین سہ ماہیوں میں 15.61 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2019ء تا مارچ 2020ء چائے کی درآمد مزید پڑھیں

چینی سرمایہ کاروں

چینی سرمایہ کاروں کی پاکستان میں 94.8 ملین ڈالر زرمبادلہ کی منتقلی

اسلام آباد(عکس آن لائن) چینی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے نتیجہ میں جاری مالی سال کے دوران منافع کی مد 94.8 ملین ڈالرکازرمبادلہ اپنے ملک منتقل کیا۔سٹیٹ بنک آف پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2019ء سے لیکرفروری مزید پڑھیں