صنعتوں

دسمبر میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9.66فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ‘ رپورٹ

لاہور( عکس آن لائن)وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق دسمبر میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9.66فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ نومبر میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 16.4فی صد کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔ اعداد مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

جنوری میں مہنگائی کی شرح میں 1.97 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا‘ ادارہ شماریات

لاہور(عکس آن لائن )وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جنوری میں مہنگائی کی شرح میں 1.97 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، رواں سال کے پہلے ماہ مہنگائی کی شرح گزشتہ سال جنوری کے مقابلے میں 14.56 فیصد رہی۔ادارہ شماریات کی رپورٹ مزید پڑھیں

تمباکو کی برآمدات

رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران تمباکو کی برآمدات میں 41.64 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران تمباکو کی برآمدات میں 41.64 فیصد اضافہ ہو گیا۔ پاکستان ادارہ برائے شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا مزید پڑھیں

چاول کی برآمد

چاول کی برآمد میں چارمہینوں کے دوران 43.76 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک سے چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے ابتدائی چارمہینوں میں 43.76 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے اکتوبر2019ء کے عرصے میں چاول مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے ذخائر

گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 56 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (عکس آن لائن) گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 56 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔سٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 11 اکتوبرکو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ مزید پڑھیں