ترسیلاتِ زر

مالی سال 20 ابتک کارکنوں کی 15,126.5 ملین ڈالر ترسیلاتِ زر موصول ہوئیں، اسٹیٹ بینک

کراچی (عکس آن لائن) مالی سال 20 میں جولائی تا فروری کے دوران کارکنوں کی 15,126.5 ملین ڈالر ترسیلاتِ زر موصول ہوئیں جس سے جولائی تا فروری مالی سال 19 کے موصولہ 14,355.8 ملین ڈالر کے مقابلے میں 770.7 ملین مزید پڑھیں

حج درخواستوں

وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی میں دو روز کی توسیع کردی

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی میں دو روز کی توسیع کردی ،حج درخواستوں کی وصولی 8مارچ تک جاری رہے گی،قرعہ اندازی 12مارچ کو ہوگی ۔جمعرات کو وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے منافع میں ایک سال میں 95 فیصد کمی

کراچی(عکس آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے منافع میں ایک سال کے دوران 95 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔وزارت خزانہ کے مطابق روپے کی قدر گرنے سے بیرونی ادائیگیوں میں بھاری نقصان ہوا۔ 19۔2018 میں اسٹیٹ بینک کے منافع مزید پڑھیں

بینک زرمبادلہ

بینک زرمبادلہ کے کیسز اسٹیٹ بینک کے آن لائن پورٹل کے ذریعے برقی طور پر جمع کر اسکیں گے

لاہور( عکس آن لائن )بینک زرمبادلہ کے کیسز اسٹیٹ بینک کے آن لائن پورٹل کے ذریعے برقی طور پر جمع کر اسکیں گے۔زرمبادلہ کے آپریشنز سے منسلک مرکزی بینک کے دو شعبوں مبادلہ پالیسی اور شعبہ زرمبادلہ آپریشنز نے حال مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کا بدھ کو کھاتوں کی سالانہ کلوزنگ کے لیے بینکوں کی عام تعطیل کا اعلان

کراچی(عکس آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بدھ یکم جنوری 2020کو کھاتوں کی سالانہ کلوزنگ کے لیے بینکوں کی عام تعطیل کا اعلان کیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم جنوری کو بینکوں میں عوامی لین دین بند رہے گا تاہم بینکوں مزید پڑھیں

لاہور چیمبر

لاہور چیمبر کافی اسٹیٹ بینک کی جانب سے فی انوائس دس ہزار ڈالر ایڈوانس ادائیگی کی اجازت دینے کا خیر مقدم

لاہور(عکس آن لائن ) لاہور چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ، سینئر نائب صدر علی حسام اصغر اور نائب صدر میاں زاہد جاوید احمد نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے امپورٹرز ، ایکسپورٹرز کو خام مال اور سپیئر مزید پڑھیں

نئے نظام

ادائیگیوں کے نئے نظام سے روزگار کے 40 لاکھ نئے مواقع پیدا ہوں گے،اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(عکس آن لائن) ادائیگیوں کے نئے نظام سے مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کو 7فیصد تک بڑھانے کے علاوہ روزگار کے 40 لاکھ نئے مواقع پیدا کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی مزید پڑھیں