سٹیٹ بینک آف پاکستان

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح سود کم کر کے7 فیصد کردی.

کراچی(عکس آن لائن) اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے ، شرح سود میں ایک فیصد کمی کر کے 7 فیصد کردی ہے۔ مانیٹری پالیسی کے متعلق اجلاس گورنراسٹیٹ بینک کی زیرصدارت کراچی میں ہوا، جس میں آئندہ مزید پڑھیں

عمران خان

وزیر اعظم کی کامیابی، پاکستان سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش ترین ملک قرار

لندن (عکس آن لائن) کاروبار میں آسانی کے لیے حکومت پاکستان کی کوششوں کا عالمی سطح پر اعتراف کیا جانے لگا ، پاکستان کو سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش ترین ملک قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی اخبار مزید پڑھیں

شہباز شریف

نیب نے احتساب عدالت سے شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کر دی

لاہور(عکس آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ ن پاکستان کے صدر شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کر دی۔ نیب نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست کی مخالفت میں رپورٹ جمع مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا کرونا وائرس

اسٹیٹ بینک کا کرونا وائرس سے متاثرکاروبارکے مالکان کومزید سہولت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسٹیٹ بینک نے کرونا وائرس سے متاثر کاروبار کے مالکان کو مزید سہولت دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے تنخواہوں کے لیے قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن

پالیسی ریٹ میں کمی خوش آئند ،4سے 5فیصد تک لانا نا گزیرہے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور/کراچی(عکس آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے پالیسی ریٹ میں مزید کمی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اسے مزید کم کر کے 4سے 5فیصد مزید پڑھیں

خادم حسین

صنعتی شعبہ کی بندش ، بلند شرح سود صنعتی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے‘خادم حسین

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث صنعتی شعبوں کی بندش کے باوجود ملک میں بلند شرح سود صنعتی ترقی کی راہ میں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے صارفین کی سہولت کے لیے مزید اقدامات

کراچی(عکس آن لائن)اسٹیٹ بینک نے اْن بینک صارفین کی سہولت کے لیے مزید اقدامات کیے ہیں جنہیں کورونا وائرس کی وبائی صورتِ حال کے تناظر میں غیرمعمولی دشواریوں کا سامنا ہے۔ اگر بینک انتظامیہ صارفین کے سوالات یا شکایات کا مزید پڑھیں

سندھ حکومت

سندھ حکومت نے مستحق خاندانوں کو رقوم فراہم کرنے کا طریقہ کار جاری کر دیا

کراچی(عکس آن لائن ) حکومت سندھ نے کرونا وائرس کی صورت حال میں مستحق خاندانوں کو رقوم فراہم کرنے کا طریقہ کار جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے مستحق خاندانوں کو رقوم فراہمی مزید پڑھیں

افتخار علی ملک

وزیراعظم عمران خان کا 880 ارب روپے کاریلیف پیکج خوش آئند ہے۔ایس ایم منیر،افتخار علی ملک

کراچی(عکس آن لائن)یونائٹیڈ بزنس گروپ(یوبی جی)کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر،،چیئرمین افتخار علی ملک،سیکریٹری جنرل زبیرطفیل، چیئرمین سندھ ریجن خالدتواب، مرکزی ترجمان گلزارفیروز ،عبدالحسیب خان اورعبدالسمیع خان نے اپنے مشترکہ بیان میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کورونا وائرس مزید پڑھیں