سپریم کورٹ

سپرپم کورٹ نے گولڈن ہینڈ شیک کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی

اسلام آباد(آئی این پی ) سپرپم کورٹ نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا، افسران نے دیگر ملازمین کے بجائے اپنی تنخواہیں بڑھا دیں، اسٹیٹ بینک کی پوری انتظامیہ کو فارغ کرنا چاہیے تھا۔ مزید پڑھیں

ملکی ترسیلات زر

اسٹیٹ بینک نے ملکی ترسیلات زر کے حجم میں اضافے کا انتظام کرنے میں سہولت دینے کے لیے مبادلہ کمپنیوں کی سیالیت کی لازمی شرح پر نظر ثانی کر دی

کراچی (عکس آن لائن)بینک دولت پاکستان نے مبادلہ کمپنیوں کی لازمی شرح سیالیت (ایس ایل آر) پر نظرثانی کرتے ہوئے اسے ان کے سرمائے کے 25فیصد سے کم کر کے15فیصد کر دیا ہے۔ مبادلہ کمپنیوں کی سیالیت میں اضافے سے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

تمام بینک اور مالیاتی ادارے زکوة کی کٹوتی کیلئے یکم رمضان المبارک کو بند رہیں گے

لاہور(عکس آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان سمیت ملک بھر کے تمام بینک اور مالیاتی ادارے زکوة کی کٹوتی کیلئے یکم رمضان المبارک کو بند رہیں گے۔ اس دوران بینکوں کا عملہ حاضر رہے گا تاہم پبلک ڈیلنگ نہیں کی جائے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

مارچ میں مسلسل دسویں مہینے کارکنوں کی ترسیلات ِزر 2 ارب ڈالر سے زیادہ رہیں جو ایک ریکارڈ ہے، مرکزی بینک

کراچی( عکس آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ مارچ میں مسلسل دسویں مہینے کارکنوں کی ترسیلات ِزر 2 ارب ڈالر سے زیادہ رہیں جو ایک ریکارڈ ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے پیرکی صبح جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ مزید پڑھیں

مخدوم جاوید ہاشمی

اسٹیٹ بینک عوام کی جیب ہوتی ہے جسے آئی ایم ایف کے حوالے کیا جا رہا ہے’مخدوم جاوید ہاشمی

جہانیاں(عکس آن لائن) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک عوام کی جیب ہوتی ہے جسے آئی ایم ایف کے حوالے کیا جا رہا ہے ،ملک میں مہنگائی کا سیلاب آئے گا،لوگ خود کشیوں پر مجبور مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں27کروڑ55لاکھ ڈالرز اضافہ

کراچی(عکس آن لائن)گزشتہ ہفتہ کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں27کروڑ55لاکھ ڈالرز کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 19مارچ کو ختم ہونے والے ہفتہ پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر20ارب43کروڑ46لاکھ ڈالرز کی سطح مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اسلامی بینکاری کے اثاثوں اور ڈپازٹس میں2015 کے بعد بلند ترین نمو ہوئی ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی(عکس آن لائن)کیلنڈر سال 2020 کے دوران اسلامی بینکاری کے مجموعی اثاثوں اور ڈپازٹس میں بالترتیب30فیصد اور27.8فیصد کی شاندار نمو ہوئی ہے۔ یہ2012 کے بعد کسی ایک سال میں اثاثوں اور2015 کے بعد ڈپازٹس میں ہونے والا بلند ترین اضافہ مزید پڑھیں