اسٹیٹ بینک

عوام کی سہولت کے پیش نظر بینک ہفتہ کے روز کھلے رہیں گے

لاہور( عکس آن لائن) اسٹیٹ بینک نے عوام کی سہولت کے پیش نظر 8مئی بروز ہفتہ تمام بینک کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 8مئی ہفتہ کو تمام بینک صبح 9سے دوپہر 2بجے تک کھلے رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں