فواد چوہدری

اسلام آباد کی عدلیہ قیدیوں کے حقوق کا تحفظ کرنے میں بری طرح ناکام رہی ، فواد چوہدری

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی عدلیہ قیدیوں کے حقوق کا تحفظ کرنے میں بری طرح ناکام رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

وزیر داخلہ پنجاب

پولیس نے بدمعاشی کرکے شہباز گل کو اسلام آباد منتقل کیا’کرنل (ر) ہاشم ڈوگر

لاہور( نمائندہ عکس)وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہاہے کہ پنجاب پولیس نے شہباز گل کو قریبی ہسپتال شفٹ کرنے کی کوشش کی مگر اسلام آباد پولیس نے بدمعاشی کرتے ہوئے رینجرز کی زیر نگرانی اسلام آباد شفٹ مزید پڑھیں

شہباز گل

مجھ پر شدید تشدد کیا گیا: شہباز گِل نے عدالت میں کمر دکھائی

اسلام آباد(نمائندہ عکس)اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے قمیض اٹھا کر اپنی کمر دکھائی اور کہا کہ مجھے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا مزید پڑھیں

وزیراعظم

کورنگ نالہ میں پھنسے چار کم سن بچوں کو بچانے پر وزیراعظم کی ریسکیو ٹیم کو شاباش

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد کے کورنگ نالہ میں سیلابی لہروں میں پھنسے چار کم سن بچوں کو بچانے پر ریسکیو ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک بحریہ، اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ ، پولیس مزید پڑھیں

توانائی بچاﺅ پالیسی

اسلام آباد،توانائی بچاﺅ پالیسی کے تحت مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ عکس ) اسلام آباد کی انتظامیہ نے وفاقی حکومت کی جانب سے توانائی بچاﺅ پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے مارکیٹوں ، دکانوں، پارک، ریسٹورنٹس اور شادی تقریبات کے لیے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے، دکانیں مزید پڑھیں

شاہراہیں سیل

پنجاب اور دیگر شہروں سے اسلام آباد جانیوالی شاہراہیں سیل، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

اسلام آ باد /لاہور (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے پنجاب اور دیگر شہروں سے اسلام آباد جانے والی شاہراہیں سیل کر دی گئیں، کراچی سے اسلام آباد تک چھوٹے بڑے شہروں میں بھی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

اسلام آباد کوفتح نہیں کرنے جارہے،روکا تو چوک چوراہا سری نگر ہائی وے بنے گا، شاہ محمود قریشی

پشاور (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کل بدھ کو ہم کارکنوں سمیت اسلام آباد پہنچیں گے، ہماری پالیسی پر امن احتجاج ہے، ہم اسلام آباد کوفتح نہیں کرنے جارہے، احتجاج مزید پڑھیں

مسجد نبوی واقعہ

ملک کو حقیقی آزادی و خودمختاری دلانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، عمران خان

اسلام آباد (نمائندہ عکس ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو حقیقی آزادی و خودمختاری دلانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، رواں ماہ کے آخر میں اسلام آباد کی جانب غلامی نامنظور مارچ کا مزید پڑھیں

ہاتھا پائی

اسلام آباد میں سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری اور جمہوری وطن پارٹی کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی

اسلام آباد (نمائندہ عکس) اسلام آبادکی کوہسار مارکیٹ میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما اور جمہوری وطن پارٹی کارکنوں میں ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا ہے جس دوران قاسم سوری کے دوست ڈاکٹرعارف کی دائیں مزید پڑھیں