سانگلاہل

سانگلاہل:اسسٹنٹ کمشنرزسارا لونی اور چیف آفیسر سید یاسر علی گیلانی کا سستے سہولت بازار کا دورہ،بازار میں دستیاب سہولتوں کا جائزہ لیا

سانگلاہل(نمائندہ عکس آن لائن) اسسٹنٹ کمشنرزسارا لونی اور میونسپل کمیٹی کے چیف آفیسر سید یاسر علی گیلانی نے سستے سہولت بازار کا دورہ کیا،بازار میں دستیاب سہولتوں کا جائزہ لیا اور سٹالز پر موجود اشیاءکی کوالٹی کو چیک کیا، اس مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال

کراچی 3 ماہ کے لئے میرے حوالے کر دیں، صاف ہو جائے گا، مصطفیٰ کمال کا دعویٰ

کراچی (عکس آن لائن) کراچی 3 ماہ کے لئے میرے حوالے کر دیں، صاف ہو جائے گا۔ کراچی کی موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال کی سیاسی مخالفین پر تنقید سامنے آئی ہے۔ بات مزید پڑھیں

مویشی منڈیوں

چنیوٹ:ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کی مویشی منڈیوں میں میڈیکل کیمپس لگانے کی ہدایت

چنیوٹ(نمائندہ عکس آن لائن) ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کی مویشی منڈیوں میں میڈیکل کیمپس لگانے کی ہدایت ، محکمہ ہیلتھ ، لائیو سٹاک کو احکامات جاری ، تفصیلات کے مطابق عید قربان کے سلسلے میں انتظامات کے جائزہ بارے اجلاس مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر

چنیوٹ، مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت قانونی کاروائی ،ڈپٹی کمشنر

چنیوٹ(نمائندہ عکس آن لائن) ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے کہا ہے کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اشیائے ضروریہ کی حکومتی نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنائیں . اور مارکیٹوں میں مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے مرتکب افراد کے خلاف سخت مزید پڑھیں

عمران خان

وزیراعظم کا ٹائیگر زفورس کے موثر استعمال سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر زفورس کی بہتر کارکردگی کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ کرلیا ، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے ٹائیگرز فورس کی ذمہ داریوں کومانیٹرکیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

فوڈ چَین سپلائی

ضلع بھر میں فوڈ چَین سپلائی میں کسی قسم کا تعطل نہیں آنا چاہیے،ڈپٹی کمشنر عمر شیر چٹھہ

میانوالی ( نمائندہ عکس آن لائن)ڈپٹی کمشنر عمر شیر چٹھہ نے اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ ضلع بھر میں فوڈ چَین سپلائی میں کسی قسم کا تعطل نہیں آنا چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ محکمہ خوراک کے افسران مزید پڑھیں