اسد قیصر

کرپشن کا الزام،اسد قیصر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

صوابی(عکس آن لائن)جوڈیشل مجسٹریٹ صوابی نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو گجوخان میڈیکل کالج کے لیے طبی آلات کی خریداری میں کرپشن کے الزام میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،اسد قیصر کو 2روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد مزید پڑھیں

اسد قیصر

اسد قیصر کی جوڈیشل ریمانڈ کیخلاف درخواست پرسماعت19 نومبر تک ملتوی

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کیخلاف اسد قیصر کے وکیل کی جانب سے ہی التوا کی استدعا پر سماعت ملتوی کردی گئی۔ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کیخلاف اسد مزید پڑھیں

اسد قیصر

فضل الرحمان ہمارے سیاسی حریف ،ان سے انتخابات میں بھرپور مقابلہ ہوگا اور شکست دے کر اس کی جگہ پر لائیں گے،اسدقیصر

لاہور (عکس آن لائن ) سربراہ پاکستان تحریک انصاف سیاسی کمیٹی اسد قیصر نے کہا ہے کہ فضل الرحمان ہمارے سیاسی حریف ہیں اوران سے انتخابات میں بھرپور مقابلہ ہوگا اور شکست دے کر اس کی جگہ پر لائیں گے۔انہوں مزید پڑھیں

اسد قیصر

نواز شریف کی تقریراپنے بھائی کی 16 ماہ کی حکومت کیخلاف چارج شیٹ تھی،اسد قیصر

اسلام آباد (عکس آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی تقریر ان کے اپنے بھائی کی 16 ماہ کی حکومت کے خلاف چارج شیٹ تھی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسد قیصر کی ضمانت

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر اپیل پر سماعت مقرر کر دی۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اکتوبر مزید پڑھیں

اسد قیصر

جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس، اسد قیصرکی ضمانت میں 10جون تک توسیع

اسلام آ باد (عکس آن لائن) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کیس میں سابق اسپیکر اسد قیصر کی ضمانت میں 10 جون تک توسیع کردی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس مزید پڑھیں

اسد قیصر

پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں، اسد قیصر

اسلام آباد (عکس آن لائن) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہےکہ وہ تحریک انصاف میں ہی ہیں۔ اسلام آباد کی ضلع کچہری میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہاکہ میں تحریک انصاف میں ہی مزید پڑھیں

اسد قیصر

اسد قیصر کیخلاف مقدمات کی تفصیلات جمع، اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست نمٹادی

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے درج مقدمات کا ریکارڈ جمع کرانے پر پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی درخواست نمٹا دی۔ جج نے ریمارکس مزید پڑھیں

اسد قیصر

چیف جسٹس کو ہٹانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے،اسد قیصرکا دعوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت نے واضح کر دیا کہ وہ کوئی مذاکرات نہیں کرنا چاہتی، چیف جسٹس کو ہٹانے کی بھی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ایک بیان میں مزید پڑھیں

اسد قیصر

حکومت قدم بڑھائے، الیکشن کی تاریخ پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اسد قیصر

اسلام آباد (عکس آن لائن ) سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت ایک قدم آگے بڑھائے ہم الیکشن کی تاریخ پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ اپنے بیان میں رہنما مزید پڑھیں