ہانگ چو ایشین گیمز

ہانگ چو ایشین گیمز اختتام پذیر، دنیا کے لئے چین کا خصوصی تحفہ

بیجنگ (عکس آن لائن)19 ویں ایشین گیمز چین کے صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں اختتام پذیر ہوئے۔ اولمپک کونسل آف ایشیا کے قائم مقام ڈائریکٹر جنرل ونود کمار تیواری نے کہا کہ ہانگ چو ایشین گیمز تاریخ مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کا اجلاس اختتام پذیر، چینی صدر کی شرکت

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی تیرہویں قومی کمیٹی کا پانچواں اجلاس جمعرات کو اختتام پذیر ہوا ۔اس میں چینی صدر شی جن پھنگ سمیت سی پی سی اور ملک کے دیگر رہنماؤں نے اختتامی تقریب مزید پڑھیں

کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری

کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری کے تعاون سےہونے والا آل خیبرپختونخواہ انڈر21 فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا

کوہاٹ(نمائندہ عکس آن لائن)کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری کے تعاون سے کیپٹن ظہورالاسلام شہید سپورٹس کمپلیکس بابری بانڈہ میں ال خیبرپختونخواہ انڈر21 فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیاٹورنامنٹ میں ضلع کوہاٹ سے 36ٹیموں اوراس کے علاوہ جمرود،حیات آباد(پشاور)،ہنگو،اورکزئی،ٹیموں نے حصہ لیافائنل میچ بابری مزید پڑھیں

جشن عید میلاد النبی

سمبڑیال:جشن عید میلاد النبی ﷺ کا مرکزی جلوس النور جامع مسجد لاری اڈہ سےنکالا گیا

سمبڑیال(نمائندہ عکس آن لائن)جشن عید میلاد النبی ﷺ کا مرکزی جلوس صبح9بجے النور جامع مسجد لاری اڈہ سے شروع ہو کر مختلف راستوں سے ہوتا ہوا واپس جامع نور پر اختتام پذیر ہوگیا مرکزی جلوس کی قیادت پیر سید مبارک مزید پڑھیں

مصباح الحق

لاک ڈاؤن کے سبب گھروں تک محدود کرکٹرز کے لیے آن لائن سیشنز کا انعقاد ایک بہترین تجربہ ثابت ہوا، مصباح الحق

محمد یوسف اور یونس خان کی اسکلز کا مداح ہوں، انکی بتائی گئی تکنیک پر عمل کرنے کیلئے کھیل کے دوبارہ آغاز کا منتظر ہوں، بابر اعظم معین خان اور راشد لطیف نے اعتماد میں اضافہ کیا، ماضی کے تجربہ مزید پڑھیں

تبلیغی اجتماع

تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ آج اختتامی دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا

رائے ونڈ (عکس آن لائن) اجتماع میں شرکا کی تعداد 5لاکھ سے تجاوزکرگئی،تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ آج بروز اتوار کو اختتامی دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔اختتامی دعا کے بعد تبلیغی زائرین ملک بھر میں دعوت وتبلیغ کیلئے مزید پڑھیں