چوہدری سرور

حکومت مدت پوری ہونے سے ایک منٹ بھی پہلے کہیں جانیوالی نہیں،گورنر پنجاب

لاہور (عکس آن لائن ) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت مدت پوری ہونے سے ایک منٹ بھی پہلے کہیں جانے والی نہیں ہے۔ لاہور میں گور نر پنجاب چوہدری سرور سے پارٹی رکن مزید پڑھیں

زلفی بخاری

سمند پار پاکستانی ورکرز کی اکثریت وبا سے قبل بے روزگار ہوئی، زلفی بخاری

دبئی(عکس آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے بتایا ہے کہ بیرونِ ملک نوکریوں سے محروم ہونے والے زیادہ تر پاکستانی ورکرز کورونا وائرس کی وبا سے قبل بے روزگار ہوئے۔ پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

شہباز گل

ترسیلات زر میں بلند ترین اضافہ، پاکستان بدل رہا ہے، ڈاکٹر شہباز گل

اسلام آ باد (عکس آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے گزشتہ ایک برس کے دوران انجام دیے جانے والے وفاقی حکومت کے متعدد کارنامے بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بدل رہا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

کورونا وبا سے بچاو کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی، عمران خان

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا سے بچاو کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی،لاک ڈاون ہوتے ہی مزدور طبقہ بیروزگار ہوگیا۔ حتمی طور پر یہ کوئی نہیں کہ سکتا کہ مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

وفاقی کابینہ کی عوام سے عید الاضحی گھروں میں منانے کی اپیل،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی کابینہ نے عوام سے عید الاضحی گھروں میں منانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر احتیاطی تدابیرپر عمل نہ کیا گیا تو کورونا وبامزید پھیلنے کا بہت خدشہ ہے جبکہ وفاقی وزیر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت

پی ٹی آئی حکومت نے بجٹ میں نیاٹیکس نہ لگا کر عوام کو بڑے پیمانے پر ریلیف دیا، زلفی بخاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے بجٹ میں نیاٹیکس نہ لگا کر عوام کو بڑے پیمانے پر ریلیف دیا جبکہ کاروبار دوست بجٹ دے کرروزگار کےمواقع پیداکرنےکی راہ مزید پڑھیں

مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ

اضافے سے احساس پروگرام کا حجم 208ارب روپے تک پہنچ گیا، جمشید اقبال چیمہ

لاہور(عکس آن لائن)انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے جس میں کوئی نیاٹیکس نہیں لگایاگیا۔ احساس پروگرام کے لئے فنڈز میں اضافہ کیاگیاہے جس کا مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا ٹائیگر فورس سے مزید محاذوں پر قومی خدمات حاصل کر نے کافیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس سے مزید محاذوں پر قومی خدمات حاصل کر نے کافیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ٹائیگر فورس سے کورونا وباء کے ساتھ ساتھ ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے خدمات مزید پڑھیں

مستحقین

اب تک7 ارب87 کروڑ روپے کی رقم مستحقین میں تقسیم کرچکے، عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ مستحق خاندانوں کی معاونت کا بڑا پروگرام ہماری حکومت نے دیا اب تک7 ارب87 کروڑ روپے کی رقم مستحقین میں تقسیم کرچکے ہیں،رقم 6 لاکھ 56 ہزار سے زائد خاندانوں مزید پڑھیں