اسٹیو اسمتھ

مچل جانسن کا اسٹیو اسمتھ پر پیسے کیلئے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلنے کا الزام

میلبورن (عکس آن لائن)سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل جانسن نے اسٹیو اسمتھ پر پیسے کے لیے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلنے کا الزام عائد کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مچل جانسن نے کہا کہ اسٹیو اسمتھ پیسے کے لیے ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2023

ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے کرچھٹی مرتبہ ورلڈ چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا

احمد آباد (عکس آن لائن)ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں آسٹریلیا نے ٹریوس ہیڈ کی شاندار سنچری اور باؤلرز کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت بھارت کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے چھٹی مرتبہ ورلڈ چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل مزید پڑھیں

اسٹیو اسمتھ

بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز، آسٹریلوی ٹیم کی قیادت اسٹیو اسمتھ کریں گے

ممبئی(عکس آن لائن) اسٹیو اسمتھ بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ پیٹ کمنز ون ڈے سیریز کے لیے بھارت واپس نہیں آئیں گے، ان کی غیر موجودگی میں مزید پڑھیں

رمیز راجہ

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ کرنے کے بعد اب کسی بورڈ کے پاس اپنی ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کا جواز نہیں، رمیز راجہ

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم کے دورہ کرنے کے بعد اب کسی بورڈ کے پاس اپنی ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کا جواز نہیں۔ایک ویڈیو مزید پڑھیں

راجہ بشارت

آسڑیلوی ٹیم کے قیام اور سیکیورٹی کیلئے بہترین انتظامات کیے جائیں، راجہ بشارت

لاہور (نمائندہ عکس) وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ آسڑیلوی ٹیم کے قیام اور سیکیورٹی کیلئے بہترین انتظامات کیے جائیں۔ وزیر قانون پنجاب محمد راجہ بشارت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی لا اینڈ آرڈر کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں

آسٹریلوی ٹیم

دو دن میں 180اوورز کے کھیل کا ریکارڈ بھی بنا لیا ، 42 سال میں کسی بھی ایشین وینیو پر آسٹریلیا کی سب سے لمبی اننگ ہے، رپورٹ

سڈنی (عکس آن لائن)آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف کراچی ٹیسٹ میں پورے 2 دن میں مجموعی طور پر180 اوورز کھیل کر وہ کام کردیا جو مدتوں ایشین وکٹوں پر کوئی آسٹریلین ٹیم نہ کرسکی،یہ 42 سال میں کسی بھی ایشین وینیو مزید پڑھیں

آسٹریلوی ٹیم

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان

برسبین(عکس آن لائن) پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے وکٹ کیپر بیٹسمین ٹم پین آسٹریلین اسکواڈ کی قیادت کریں گے۔ اعلان کردہ کھلاڑیوں مزید پڑھیں