ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق فیصلہ یکم جون کو متوقع، ورلڈ کپ سے متعلق فیصلہ کا امکان

دبئی (عکس آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا اہم اجلاس یکم جون کو ہو گا جس میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے متعلق فیصلہ کیے جانے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں مزید پڑھیں

پاکستانی

پاکستانی کھلاڑیوں کی آئی سی سی رینکنگ میں بہتری

اسلام آباد (عکس آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی، حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی اور نعمان علی نے کیریئر میں اپنی بہترین رینکنگ حاصل کرلی۔زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد مزید پڑھیں

بابر اعظم

بلے بازوں میں بابر اعظم نویں نمبر پر چلے گئے ، نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری

دبئی (عکس آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، بلے بازوں میں بابر اعظم نویں نمبر پر چلے گئے ،نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔آئی سی سی کی بیٹسمینوں کی مزید پڑھیں

وسیم خان

کامن ویلتھ گیمز میں شرکت سے قومی خواتین کرکٹرز کو دنیا بھر کے سامنے بہترین ٹیموں کے خلاف کھیلنے کا موقع ملے گا، وسیم خان

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ کامن ویلتھ گیمز میں شرکت سے قومی خواتین کرکٹرز کو دنیا بھر کے سامنے بہترین ٹیموں کے خلاف کھیلنے کا موقع ملے گا۔اپنے بیان میں مزید پڑھیں

آئی سی سی

بھارت کو ریڈلسٹ میں ڈالنے کے اثرات پر برطانوی حکومت سے رابطے میں ہیں،آئی سی سی

لندن (عکس آن لائن) برطانیہ کی طرف سے بھارت کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ردعمل دے دیا۔آئی سی سی نے اس حوالے سے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

پاکستان

جنوبی افریقہ کے خلاف جیت ،قومی ٹیم نے آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں بھی دوسری پوزیشن حاصل کر لی

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں فتح کی بدولت سیریز اپنے نام کرنے کے ساتھ آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں بھی دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔آئی سی مزید پڑھیں

آئی سی سی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تیسری پوزیشن برقرار ، آئی سی سی نے ٹی ٹوئٹی ، ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کی تازہ ریننکگ

لاہور(عکس آن لائن) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی، ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی جس کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تیسری پوزیشن برقرار رکھی۔ مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی نے مختلف فلمی کرداروں پر بین الاقوامی کرکٹرز کی تصویر ایڈیٹ کر کے لگادی ، بابر اعظم فلیش قرار

دبئی (عکس آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے مختلف فلمی کرداروں پر بین الاقوامی کرکٹرز کی تصویر ایڈیٹ کر کے لگائی گئی ہیں، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ‘فلیش’ قرار دیا گیا ہے۔آئی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارتی بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ویزے دینے کا عندیہ دے دیا

لاہور(عکس آن لائن)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارتی بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ویزے دینے کا عندیہ دے دیا، یہ اہم پیش رفت 30 مارچ کو آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹوز اجلاس میں متوقع ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں