باجرے

کاشتکار باجرے کی اقسام ایم بی 87 ملٹی کٹ باجرہ اور سرگودھا باجرہ 2011کاشت کرکے شاندار فصل حاصل کرسکتے ہیں،ماہرین زراعت

فیصل آباد(عکس آن لائن)کاشتکار باجرے کی اقسام ایم بی 87 ملٹی کٹ باجرہ اور سرگودھا باجرہ 2011کاشت کرکے شاندار فصل حاصل کر سکتے ہیں جبکہ مذکورہ اقسام کو کلراٹھی اور سیم زدہ زمینوں کے علاوہ ہرقسم کی زمین پر کاشت مزید پڑھیں

سبزیوں کی کاشت

موسم گرما کی سبزیوں کی کاشت رواں ہفتہ کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو موسم گرما کی سبزیوں کی کاشت رواں ہفتہ کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ کاشتکار کالی توری بھنڈی توری بینگن ٹماٹر سبز مرچ شملہ مرچ تر کھیرے مزید پڑھیں

اروی کی کاشت

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو اروی کی کاشت بر وقت مکمل کرنے کی ہدائت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے ہدایت کی ہے کہ کاشتکار اروی کی کاشت بروقت مکمل کرلیں اور کاشت کیلئے زرخیز، اچھے نکاس والی میرازمین کا انتخاب کیاجائے تاکہ بہتر پیداوار کاحصول یقینی ہو سکے۔ محکمہ کے ترجما ن مزید پڑھیں

بھنڈی کی فصل

بھنڈی کی فصل مارچ کے آخرتک کاشت کی جاسکتی ہے، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہاہے کہ بھنڈی موسم گرماکی ایک نقدآور اور انتہائی مقبول ترین سبزی ہے جسے نہ صرف قدرتی لحاظ سے بہت اہمیت حاصل ہے بلکہ اس کی کاشت سے کاشتکار بھی مناسب مزید پڑھیں

کدو

کاشتکارمیدانی علاقوں میں کدوکی گول او ر لمبی اقسام کاشت کرکے تین فصلات حاصل کرسکتے ہیں ، زرعی ماہرین

قصور (عکس آن لائن) کاشتکارمیدانی علاقوں میں کدوکی گول او ر لمبی اقسام کاشت کرکے تین فصلات حاصل کرسکتے ہیں ۔ماہرین زراعت نے بتایا کہ گھیاکدوموسم گرما کی ایک انتہائی اور مفیدترین سبزی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ گھیاکدومیں مزید پڑھیں

تارامیراکی فصل

تارامیراکی فصل کو وبائی جھلسا سے بچانے کے لئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن )محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو تارامیراکی فصل کو وبائی جھلسا سے بچانے کے لئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے اور کہا کہ کاشتکار بہترپیداوار کے لئے تارامیراکی فصل کو مختلف بیماریوں کے حملے سے بچانے کے مزید پڑھیں

بہاریہ کماد

بہاریہ کماد کی کاشت کا موزوں ترین وقت15فروری سے15مارچ ہے،کاشتکار صرف منظور شدہ اقسام کاشت کریں

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد کے ڈائریکٹر چوہدری عبد الحمید نے کہا کہ بہاریہ کماد کی کاشت کا موزوں ترین وقت15فروری سے15مارچ تک ہے اسلئے مذکورہ عرصہ میں کاشتکار صرف منظور شدہ اقسام ہی کاشت کریں تاکہ مزید پڑھیں

جامن کے پودوں

کاشتکار جامن کے پودوں کےلئے کھادکا بروقت اور متناسب استعمال یقینی بنائیں،ماہرین زراعت

قصور (عکس آن لائن )ماہرین زراعت نے کہا کہ کاشتکار جامن کے پودوں کےلئے کھادکا بروقت اور متناسب استعمال یقینی بنائیں کیونکہ مناسب افزائش نسل کےلئے ماہرین زراعت کی مشاورت سے کھادوں کا متناسب استعمال اشدضروری ہے۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

گھیاکدوکی کاشت

کاشتکار گھیاکدوکی کاشت فوری شروع کرکے 30 مارچ تک مکمل کرلیں ،ماہرین زراعت

قصور (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہا کہ کاشتکار گھیاکدوکی کاشت فوری شروع کرکے 30 مارچ تک مکمل کرلیں کیونکہ یہ وقت گھیاکدو کی کاشت کے حوالے سے انتہائی موزوں ہے نیزفصل کی کاشت کے لئے پانی کے اچھے نکاس مزید پڑھیں

کماد کی کٹائی

کماد کی کٹائی فروری کے آخری ہفتہ سے مارچ کے دوسرے ہفتہ تک مکمل کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا ہے کہ کاشتکار کمادکی مونڈھی فصل رکھنے کے لئے کماد کی کٹائی فروری کے آخری ہفتہ سے مارچ کے دوسرے ہفتہ تک مکمل کرلیں کیونکہ اس وقت رکھی مونڈھی فصل سے مزید پڑھیں