انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز

17 کھلاڑی شارٹ لسٹ، سرفراز احمد کی ٹیم میں واپسی،انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز

لاہور: (عکس آن لائن ) انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے 17 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا۔ سابق کپتان سرفراز احمد کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ چیف سلیکٹر اورہیڈ کوچ کی طرف سے 17 کھلاڑیوں مزید پڑھیں

عمران طاہر

پاکستان کی طرف سے نہ کھیلنے کا زندگی بھر افسوس رہے گا، عمران طاہر

لاہور(عکس آن لائن) پاکستانی نژاد جنوبی افریقی کرکٹرعمران طاہر نے کہا ہے زندگی میں اس سے بڑا دکھ نہیں ہو سکتا کہ آپ ایک دم سے سب کچھ چھوڑ کر دوسرے ملک شفٹ ہو جائیں لیکن میں یہ سمجھتا ہوں مزید پڑھیں

کامران اکمل

عمر اکمل کیساتھ بھی آفریدی اور اختر والا رویہ اختیار کرنا چاہئے تھا،کامران اکمل

لاہور(عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر کامران اکمل اپنے بھائی عمر اکمل کے دفاع میں ایک بار پھر سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل

پی ایس ایل5،بقیہ میچز سے متعلق بورڈ نے فرنچائزز سے رائے مانگ لی

لاہور(عکس آن لائن) پی ایس ایل گورننگ کونسل نے بقیہ میچزکرانے یا پانچویں ایڈیشن کو یہیں ختم کرنے کے حوالے سے فرنچائزز سے رائے طلب کر لی۔ انھیں بتایا گیاکہ4میچز پر تقریباً ساڑھے چار کروڑ روپے خرچ ہوں گے جبکہ مزید پڑھیں

یونس خان

یونس خان کابطور بیٹنگ کوچ بھی لمبی اننگز کھیلنے کی خواہش کا اظہار

کراچی(عکس آن لائن) سابق کپتان یونس خان بطور بیٹنگ کوچ بھی لمبی اننگز کھیلنے کے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبوری ذمہ داری کو بھرپور لگن کے ساتھ نبھاتے ہوئے انتخاب درست ثابت کرنا چاہتا ہوں، چاہتا مزید پڑھیں

لاہور قلندرز

لاہور قلندرز کا ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی متحرک اور مقبول ترین فرنچائز لاہور قلندرز نے ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کے ورچوئل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام قلندر کے مزید پڑھیں

عمراکمل

عمراکمل نے پی سی بی کی 3سالہ پابندی کے خلاف اپیل دائر کر دی

لاہور(عکس آن لائن) ٹیسٹ کرکٹر عمراکمل نے انڈیپنڈنٹ ڈسپلنری پینل کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی، پی سی بی نے عمراکمل پر 3سال کی پابندی عائد کر رکھی ہے۔عمر اکمل ایک مرتبہ پھر اپنے موقف پر ڈٹ گئے، پی مزید پڑھیں

شین واٹسن

شین واٹسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا، آئندہ برس پی ایس ایل کھیلیں گے

سڈنی (عکس آن لائن) آسٹریلین آل راﺅنڈر شین واٹسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیکر اگلے سال پی ایس ایل میں شرکت پر رضا مندی ظاہر کردی۔ پی ایس ایل فائیو کی دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے اونر ندیم مزید پڑھیں

رقم ری فنڈ

پی ایس ایل ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ کرانیوالے شائقین کو رقم ری فنڈ کردی گئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میچز کے ٹکٹ آن لائن بک کرنے والے کرکٹ شائقین کو رقم ری فنڈ کردی۔پی سی بی ترجمان کے مطابق کوریئر سینٹرز سے خریدے مزید پڑھیں