ڈپٹی کمشنر جہلم

جہلم کو امن کا گہوارہ بنائے رکھنے میں تمام مکتبہ فکر کے علما ءکا قلیدی کردار ہے،ڈپٹی کمشنر

جہلم( نمائندہ عکس آن لائن) ڈپٹی کمشنر جہلم را پرویز اختر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ نے ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع جہلم کو امن کا گہوارہ بنائے رکھنے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈیموکریٹ امیدوارجوبائیڈن کے امریکا میں کوئی محفوظ نہیں ہوگا، ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن ) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار پر سوشلسٹ ہونے کاالزام لگا تے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن درحقیقت ڈیموکریٹ لیڈر برنی سینڈرز کی کٹھ پتلی ہیں، بائیڈن کے امریکا میں کوئی محفوظ نہیں مزید پڑھیں

بورس جانسن

برطانیہ میں بھی لوگوں کو نسل پرستی کا سامنا ہے، برطانوی وزیر اعظم

لندن(عکس آن لائن) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ میں بھی لوگوں کو نسل پرستی اور امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سیاہ فام ایتھلیٹ کے ساتھ پولیس کے نازیبا سلوک مزید پڑھیں

منشیات فروشوں

سرگودھا،منشیات فروشوں وناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی

سرگودھا(نمائندہ عکس آن لائن) تھانہ پھلروان پولیس کی کاروائی، گرفتارسات ملزمان سے چرس1.150کلو گرام وشراب ا ورکلاشنکوف برآمد، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پرمنشیات فروشوں وناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ پھلروان مزید پڑھیں

عائشہ ثناء

ٹی وی میزبان و اداکارہ عائشہ ثناء کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ عائشہ ثناء کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئے گئے۔ مشہور ٹی وی میزبان اور اداکارہ عائشہ ثنا کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ فی الحال ، کسی کو معلوم نہیں مزید پڑھیں

جھلس گیا

شیخوپورہ،بجلی کی مرمت کا کام کرنے والے الیون کے وی کرنٹ لگنے سے جھلس گیا

شیخوپورہ(نمائندہ عکس آن لائن) ضلع کچہری فیروز والہ میں بجلی کی مرمت کا کام کرنے والے الیکٹریشن کو اچانک الیون کے وی کرنٹ لگ گیا. جس سے جسم بری طرح جھلس گیا . واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کے اہلکار مزید پڑھیں

شیخوپورہ

شیخوپورہ،تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ مسن کالرمائینز سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

شیخوپورہ(نمائندہ عکس آن لائن) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ مسن کالرمائینز کے قریب پڑی بجری کے ڈھیر سے، ایک نامعلوم شخص کی نعش اس وقت برآمد ہوئی . جب مزدور تعمیر کے کام کے سلسلہ میں بجری اٹھا رہے تھے. مزید پڑھیں

یہودی شرپسندوں

عبادت کی آڑ میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوے

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن) قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ یہودی طلبا سمیت درجنوں یہودی آباد کاروں نے فوج اور پولیس کی مزید پڑھیں

ذخیرہ اندوزی

ہارون آباد، ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑی کاروائی ،تھیلوں سے بھرا گودام سیل .

ہارون آباد (نمائندہ عکس آن لائن) ہارون آباد انتظامیہ کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑی کاروائی ، قمر پورہ گودی روڈ پر فیکٹری میں چاول کے ذخیرہ کئے گئے. 20ہزار تھیلوں سے بھرا گودام سیل کردیا ، تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں