لاہورہائیکورٹ

لاہورہائی کورٹ کا حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر جواب جمع نہ کرانے پر جرمانے کا تحریری حکم جاری

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہورہائی کورٹ نے وزیراعلی حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر جواب جمع نہ کرانے پر جرمانے کا تحریری حکم جاری کردیا۔ عدالت نے جواب جمع نہ کروانے پر وزیراعلی حمزہ شہباز کو ایک مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف نہ لینے کا معاملہ‘ حمزہ شہباز نے عدالت میں نئی درخواست دائر کر دی

لاہور (کورٹ رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف نہ لینے کے معاملے پرحمزہ شہبازنے لاہور ہائی کورٹ میں نئی درخواست دائرکردی۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازکی جانب سے لاہورہائی کورٹ میں دائرنئی درخواست میں وفاق اور پنجاب حکومت کو مزید پڑھیں

حسان خاور

عثمان بزدار وزیراعظم کے سپاہی ہیں‘ حسان خاور

لاہور (نمائندہ عکس)پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وزیراعظم عمران خان کے سپاہی ہیں۔اپنے جاری کردہ بیان میں حسان خاور نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارسیاسی محاذ پرڈٹ کر کھڑے ہیں، مزید پڑھیں

سعید غنی

پنجاب حکومت میں اتنی طاقت نہیں کہ بلاول بھٹو کو گرفتار کرے، سعید غنی

کراچی (عکس آن لائن) وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت میں طاقت نہیں کہ بلاول بھٹو زرداری کو گرفتار کرے۔ اپنے ایک بیان میں سعید غنی نے کہا کہ پنجاب داخلے سے قبل اجلاس میں اسٹریٹجی مزید پڑھیں

سری لنکن شہری

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو قتل کرنے اور جلانے کے مقدمے کا ٹرائل لاہور میں کرنے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب حکومت نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو قتل کرنے اور جلانے کے مقدمے کا ٹرائل لاہور میں کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سانحہ سیالکوٹ مقدمے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

پنجاب حکومت ایک لاکھ 30 ہزار آسامیوں پر بھرتیاں کرے گی’ عثمان بزدار

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ایک لاکھ 30 ہزار بھرتیاں کرے گی۔عثمان بزدار نے سرکٹ ہائوس ڈیرہ غازی خان میں عمائدین اور معززین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی لاہورانارکلی دھماکے کی مذمت ،دھماکے کی رپورٹ طلب

اسلام آباد (عکس آن لائن):وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے لاہورانارکلی دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے انارکلی دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزارت داخلہ سے جمعرات کو جاری بیان میں وزیر داخلہ نے دھماکے میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پسماندہ علاقوں کے رہائشیوں کو ملازمتوں میں پنجاب حکومت کی جانب سے دیا گیا سپیشل کوٹہ ختم کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے پسماندہ علاقوں کے رہائشیوں کو ملازمتوں میں پنجاب حکومت کی جانب سے دیا گیا سپیشل کوٹہ ختم کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا ۔ جمعرات کو جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب حکومت کو جانوروں کی پالیسی کو قانون بنانے کےلئے دوہفتوں کی مہلت

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو آوارہ کتوں اور پالتو جانوروں کی پالیسی کو قانون بنانے کے لئے دوہفتوں کی مہلت دے دی۔ منگل کو لاہور ہائیکورٹ میں آوارہ کتوں کو تلف کرنے اور پالتو مزید پڑھیں